امریکا

  1. زیک

    ک سے اوریگن

    آپ کہیں گے کہ اوریگن Oregon تو الف یا او سے ہوتا ہے یہ کاف سے کیسے ہو گیا۔ لیکن آج مارچ 872، 2020 ہے تو کاف کا ذکر تو ہو گا۔ آخری سیر سپاٹا اکتوبر 2019 میں کیا تھا۔ پھر دنیا ہی بدل گئی۔ مارچ 2020 میں نہ صرف دفتر اور سکول بند ہوئے بلکہ ظالموں نے ہائیکنگ ٹریل ہیڈ بھی بند کر دیئے۔ بہار کی چھٹیوں...
  2. بابا-جی

    امریکی صدارتی انتخابات 2020 - ٹرمپ بمقابلہ جوبائیڈن

    دُنیا بھر میں اِس الیکشن کے چرچے ہیں مگر اُردو محفل پر اِس حوالے سے خاموشی چھائی ہوئی ہے۔ آپ کے خیال میں کون کِسے پچھاڑے گا؟ مُجھے ذاتی طور پر ٹرمپ اور اُس کا رویہ سخت نا پسند ہے، اِس لیے کم از کم ٹرمپ کی شکست کو مَیں اپنی فتح سمجھوں گا۔ ھاھاھا۔ آپ کی رائے کا مُنتظر ہوں۔ امریکی محفلین بھی شاید...
  3. عدنان عمر

    عافیہ صدیقی کے وکیل کی پاکستان آمد اور اہم انٹرویو

    عافیہ صدیقی کے وکیل چارلس سوئفٹ نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کیا۔ یہاں انھوں نے معروف صحافی اور کالم نگار اوریا مقبول جان کو انٹرویو بھی دیا۔ انٹرویو کے دوران انھوں نے عافیہ صدیقی کے خلاف عدالت میں پیش کی گئی کمزور شہادتوں اور بعض تضادات کی نشان دہی کی۔ دورانِ انٹرویو، چارلس سوئفٹ نے عافیہ...
  4. محمداحمد

    گوگل کا ہواوے اینڈروئڈ فون کے لیے اپنی سروسز بند کرنے کا اعلان

    بیجنگ:سرچ انجن اور دیگر سہولیات فراہم کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنی ’گوگل‘ نے چینی اسمارٹ فون ہواوے کے لیے اپنی سہولیات معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے ہواوے کمپنی کی مصنوعات پر پابندی اور انہیں ’ممنوعہ اشیا‘ کی فہرست شامل کرنے کے بعد گوگل نے بھی اپنے موبائل آپریٹنگ...
  5. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش کا دورہ ویسٹ انڈیز

    بنگلہ دیش کا دورہ ویسٹ انڈیز شروع ہوا چاہتا ہے- ٹور پر 2 ٹیسٹ میچز 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے- سیریز کے آخری 2 میچز لاؤڈر ہل، فلوریڈا مریکا میں کھیلے جائیں گے- پہلے ٹیسٹ میں کالی آندھی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ -
  6. سید رافع

    بیرون ملک مقیم دردمند پاکستانیوں کے عمل کی چند راہیں

    کچھ احباب امریکا اور کینیڈا میں مقیم ہیں اور پاکستان کے لیے کچھ کرنا چاہتے تھے۔ ان سے ہلکی پھلکی گفتگوہوئی۔ دوران گفتگو ایک پہلو یہ بھی سامنے آیا کہ یہاں پاکستان میں اگر کو ئی اچھا کام ہو سکتا ہے تو وہ یہ ہے کہ لاگت کی کمی دکھا کر اے ای، ڈیٹا ساینس اور اسی نوع کی لاکھوں سافٹ ویر پراجیکٹس کے آف...
  7. سید رافع

    یوٹیلٹی اور عام شہری اداروں کی کراچی میں صورتحال

    یوٹیلٹی اور عام شہری اداروں کی کراچی میں یہ صورتحال میری نظر سے گزری۔ ایک دوست سوک سینٹر کراچی میں مکڑی کے جالوں کا یوں تذکرہ کر رہے تھے کہ گویا یہاں کا شہری نظام سرے سے ہی تل پٹ ہو گیا ہے سو یہ لکھنے کا خیال آیا۔ وہ دوست گذشتہ بیس سال سے امریکا میں مقیم ہیں۔ گیس سوک سینٹر سوئی گیس کے دفتر میرا...
  8. Hassan naqvi

    یمنی کھچڑی ذرا احتیاط سے کھائیے - وسعت اللہ خان

    یمنی کھچڑی ذرا احتیاط سے کھائیے وسعت اللہ خان جن زیدی شیعوں کے خلاف سعودی عرب اور اس کے خلیجی ساتھی آج یکجا ہیں کبھی یمن پر ہزار برس حکومت کرنے والے یہی زیدی شیعہ سعودیوں اور ان کے اتحادیوں کی آنکھ کا تارہ تھے اور بات بھی زیادہ پرانی نہیں۔جب جمال عبدالناصر نے عرب اتحاد کا قوم پرست جھنڈا اٹھایا...
  9. سید ابو بکر عمار

    داعش سربراہ ابو بکر البغدادی امریکا اور اسرائیل کا ایجنٹ ہے، ایڈورڈ سنوڈن کا انکشاف

    ماسکو: امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ اسنوڈن نے انکشاف کیا ہے کہ دولت اسلامی شام و عراق کے سربراہ ابو بکر البغدادی امریکا اور اسرائیل کا ایجنٹ ہے اور اسے اسرائیل میں تربیت فراہم کی گئی۔ امریکا، برطانیہ اور اسرائیل کے نزدیک صیہونی ریاست کی حفاظت کے لئے اسکی سرحدوں کے قریب ایک...
  10. ل

    امریکا نئے ڈروں پروگرام پر غور کر رہا ہے

    ماخذ
  11. کاشفی

    اسرائیلی وزیر دفاع کی امریکی وزیر خارجہ سے معافی

    اسرائیلی وزیر دفاع کی امریکی وزیر خارجہ سے معافی تل ابیب …اسرائیل کے وزیر دفاع موشے یالون نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے بارے میں اپنے بیان پر ان سے معافی مانگ لی ہے۔ ایک اسرائیلی اخبار میں شائع ہونے والیاسرائیلی وزیر دفاع سے منسوب بیان میں انہوں نے مشرق وسطیٰ کے بارے میں جان کیری کی پالیسی...
  12. کاشفی

    بھارت کیساتھ تنازع، امریکی وزیر توانائی کا دورہ ملتوی

    بھارت کیساتھ تنازع، امریکی وزیر توانائی کا دورہ ملتوی امریکا اور بھارت کے درمیان بڑھتے ہوئے سفارتی تنازع کے پیش نظر امریکی وزیر توانائی نے بھارت کا دورہ ملتوی کر دیا۔ واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی وزیر توانائی ارنسٹ مورنز نے اگلے ہفتے بھارت کا دورہ کرنا تھا لیکن امریکی انرجی ڈیپارٹمنٹ کے ایک...
  13. کاشفی

    سرکاری سرگرمیوں کی بحالی کے بدلے مطالبات بھتا خوری ہے، اوباما

    سرکاری سرگرمیوں کی بحالی کے بدلے مطالبات بھتا خوری ہے، اوباما واشنگٹن…امریکا کے صدر بارک اوباما کاکہنا ہے کہ قرضوں کی حد میں اضافے اور حکومتی سرگرمیوں کی بحالی کے بدلے اپوزیشن کا مطالبہ بھتہ خوری کے برابر ہے۔ بارک اوباما کاکہناہے کہ وہ ری پبلکن پارٹی سے بجٹ پر بات چیت کرنا چاہتے ہیں لیکن اسے...
  14. حسیب نذیر گِل

    روزیٹو کا اَسرار

    روزیٹو کا اَسرار از شیخ جابر ’روزیٹو وال فورٹر‘‘ ایک چھوٹا سا گاؤں ہے۔ یہ روم کے جنوب مشرق میں 100 مِیل کی دوری پر واقع ہے۔ اٹلی کے، ’’فورجیا‘‘ صوبے میں ’’ایلپنائن‘‘ کی سر سبز و شاداب ترائیوں میں واقع یہ ایک خوبصورت گاؤں ہے۔ گاؤں کے مرکز میں قرونِ وُسطی کی طرز پر ایک پتھریلی عمارت تعمیر کی گئی...
  15. حسیب نذیر گِل

    پاکستان کے خدشات پر مہرِ تصدیق -تنویر قیصر شاہد

    ایک جملے میں پاکستان کے خلاف بھارتی عزائم کو بے نقاب کرنے والے چک ہیگل 27 فروری 2013ء کو امریکی وزیرِ دفاع کے عہدے پر متمکن ہو چکے ہیں۔ وہ امریکا کے 24 ویں ڈیفنس سیکریٹری بنے ہیں۔ اُن کا تقرر آسان نہیں تھا۔ اسرائیل کے بارے میں اُن کے جو نظریات ہیں، غالباً اِس پس منظر میں امریکی اسٹیبلشمنٹ نے اُن...
  16. عثمان رضا

    امریکا کا اعتراف اور امداد

    روزنامہ جنگ واشنگٹن…مریکا نے سوات کے متاثرین کیلئے دس کروڑ امریکی ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے ،امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کا کہناہے کہ پاکستان کو اس وقت بڑے انسانی مسئلے کا سامنا ہے جس میں پوری دنیا کو پاکستان کی مدد کرنا چاہیئے۔پاکستانی فوج اس وقت انتہائی مشکل جنگ لڑ رہی ہے۔واشنگٹن میں...
Top