بنگلہ دیش کا دورہ ویسٹ انڈیز

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 4, 2018

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    بنگلہ دیش کا دورہ ویسٹ انڈیز شروع ہوا چاہتا ہے-

    ٹور پر
    2 ٹیسٹ میچز
    3 ایک روزہ اور
    3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے-
    سیریز کے آخری 2 میچز لاؤڈر ہل، فلوریڈا مریکا میں کھیلے جائیں گے-

    پہلے ٹیسٹ میں کالی آندھی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ -
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    بنگال ٹائیگرز کا دھڑن تختہ پہلے ہی سیشن میں ہوا چاہتا ہے-

    35-8
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    بنگلہ دیش 43 پر آل آؤٹ-
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,826
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آج آ ہی گئی بڑے عرصے بعد۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,305
    جھنڈا:
    Pakistan
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    بنگلہ دیش پہ تو قیامت بیت گئی۔
    جواب میں ویسٹ انڈیز بغیر نقصان کے 35 رنز۔
    چائے تک ویسٹ انڈیز ڈکلیئر کر پائے تو یہ میچ آج ہی ختم ہو سکتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    لنچ سے پہلے سنچری کے بعد اب پیش خدمت ہے لنچ سے پہلے آل آؤٹ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,826
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    102 بغیر کسی نقصان کے۔

    یہ دو مختلف پِچز ہیں کیا؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    پہلے دن کا اختتام
    بنگلہ دیش 43 آل آؤٹ
    کالی آندھی 201-2

    برتری 158 رنز-

    کالی آندھی اگر ہمت کرتی اور تیسرے سیشن میں بنگال ٹائیگرز کو موقع دیتی تو پہلے سیشن میں آل آؤٹ کے بعد پہلے روز میچ ختم کا بھی ریکارڈ رقم ہو سکتا تھا-
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  11. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    کالی آندھی پہلے دن جیسی کارگردگی کا مظاہرہ تو نہیں کر پائی لیکن لیڈ پھربھی اتنی ہو چُکی کہ بنگالی برادرز اب مزید 2 دفعہ بیٹنگ کر کےبھی اننگ سے ہار سکتے ہیں-

    کالی آندھی 356-7
    لیڈ بائے 313
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    اب ڈکلیئر کر ہی دینا چاہئے۔
     
    • متفق متفق × 1
  13. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    چائے کے وقفے پر 375 پہ 7۔
     
  14. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    ویسٹ انڈیز کی لیڈ 350 سے زائد ہو چکی، لیکن ڈکلیئر کا ارادہ دکھائی نہیں دے رہا۔
     
  15. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    کالی آندھی 406 رنز پر آل آؤٹ
    برتری 363 رنز-

    بنگال ٹائیگرز کے لئے یہاں سے اننگ کی شکست سے بچنا کافی مشکل است وغیرہ لیکن ایسا کوئی نا ممکن مجموعہ بھی نہیں-
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    بنگالی 14 پہ 2 آؤٹ ہو چکے۔
     
  17. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    بنگالی برادرز کی دوسری اننگ میں بھی شاندار بیٹنگ جاری-
    17-3
    ٹرائل بائے 346 رنز
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,895
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
  19. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    بنگالی برادرز کی ففٹی مکمل
    56-6
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  20. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    اسٹمپس ڈے 2
    بنگلہ دیش 43 & 62-6
    ویسٹ انڈیز 406 آل آؤٹ

    بنگلہ دیش ٹرائل بائے 301رنز-

    کافی عمدہ کارگردگی پہلی اننگ کی نسب بنگال ٹائیگرز کی-
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3

اس صفحے کی تشہیر