بنگلہ دیش کا دورہ ویسٹ انڈیز

ہٹ مائر پویلین واپس-
کالی آندھی 172-3

مزید 130 رنز درکار جبکہ 86 گیندیں باقی-

اب بھی میچ کو آخری دس اوورز تک لیجانا چاہئیے 90 تک رنز ہوں تو کالی آندھی کی ہٹنگ پاور کو دیکھنے ہوئے چنداں مشکل نہ ہوں گے- البتہ اگر ایک، دو وکٹس مزید گئی تے فئیر ہو گیا دھڑن تختہ-
 
روومان پاول جی یکے بعد دیگرے باؤنڈریز
78 درکار اب 42 گیندوں میں-
ایک اوور مزید 15 رنز کا آ گیا تو ایکوئشن متوازن ہو جائے گی-
 
مستفیض کے اوور سے 16 رنز بٹور لئے گئے یعنی اب 57 درکار ہیں آخری پانچ سے- کانٹے دار پلس دھواں دار اختتام متوقع-

کالی آندھی 245/5
45 اوورز مکمل
 
شکیب کا مناسب اوور- 11 رنز آئے اس اوور سے-
40 درکار 3 اوورز میں-

کپتان ہولڈر نے اب تک 9 گیندوں میں 9 سنگل جوڑی ہیں- اب انہیں بھی بلا گھمانا ہوگا-
 
Top