الشفاء

  1. الشفاء

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ كَفَرُوا ۔اے انکار کرنے والو !!!

    اللہ عزوجل قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے۔ وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذكْرِ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍO اور بیشک ہم نے قرآن کو نصیحت کے لئے آسان کر دیا ہے تو کیا کوئی نصیحت قبول کرنے والا ہےo سورۃ القمر ، آیت نمبر 17 ۔ خاتم الانبیاء ﷺ کا فرمان جنت نشان ہے " خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ...
  2. الشفاء

    الاربعون القدسیہ۔ چالیس احادیث قدسی۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ ہمارے آقا و مولا صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد مبارک ہے بَلِّغُوا عَنِّي وَلَوْ آيَةً پہنچا دو میری طرف سے چاہے ایک ہی آیت ہو۔ (صحیح بخاری) خاتم الانبیاء صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے کئی ارشادات میں احادیث کو یا د کرنے اور دوسرے لوگوں تک پہنچانے والوں...
  3. الشفاء

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ ۔ اے ایمان والو !!!

    اللہ عزوجل قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے۔ وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذكْرِ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍO اور بیشک ہم نے قرآن کو نصیحت کے لئے آسان کر دیا ہے تو کیا کوئی نصیحت قبول کرنے والا ہےo سورۃ القمر ، آیت نمبر 17 ۔ خاتم الانبیاء ﷺ کا فرمان جنت نشان ہے " خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ...
  4. الشفاء

    میں ہوں تیرے حسیں خیال میں گم۔۔۔

    میں ہوں تیرے حسیں خیال میں گم عشق ہے حسن کے کمال میں گم میں فنا ہو کے بھی رہا باقی جیسے لمحہ ہو ماہ و سال میں گم شادئِ وصل کی خبر پا کر لذّتِ ہجر ہے ملال میں گم بزمِ کونین کیوں سجائی گئی؟ راز سب ہیں اسی سوال میں گم جب پکارا شفا نے نام ترا ساری پستی ہوئی کمال میں گم ۔۔۔
  5. الشفاء

    کیسے دکھائے دن دلِ خانہ خراب نے ۔۔۔

    کیسے دکھائے دن دلِ خانہ خراب نے آنکھوں کو گھر بنا لیا اِک جُوئے آب نے مستی نگاہِ یار کی دیکھی تو شرم سے بوتل میں منہ چھپا لیا اپنا شراب نے منکر نکیر آئے ہیں ، چھیڑا ہے ذکرِ یار بزمِ سخن سجائی سوال و جواب نے قُدس و عُلُوّ و علم و ظہور و غیاب کے کتنے نقاب اوڑھے ہیں اِک بے نقاب نے پلٹا ہے...
  6. الشفاء

    پردیسی پنچھی ۔۔۔

    وہ ایک عجیب جنگل تھا۔ ایک گھنا اور وسیع جنگل ۔ جس میں ہم دوڑے چلے جا رہے تھے۔۔۔ عجیب بات یہ تھی کہ ہمیں احساس ہی نہیں تھا کہ ہم اس جنگل میں کیوں بھاگ رہے ہیں۔ ایک خود فراموشی کا عالم ہم پر چھایا ہوا تھا۔۔۔ جب کبھی کسی درندے سے مڈبھیڑ ہو جاتی تو ہم ایک دم ساکت ہو جاتے اور کنی کتراتے ہوئے نکلنے کی...
  7. الشفاء

    تیرے نزدیک آئے جاتے ہیں۔۔۔ بن پیے لڑکھڑائے جاتے ہیں۔۔۔

    تیرے نزدیک آئے جاتے ہیں بن پیے لڑکھڑائے جاتے ہیں وہ جو یوں مسکرائے جاتے ہیں تار دل کے ہلائے جاتے ہیں آفریں مرحبا وہ آتے ہیں دل کو تھامو کہ ہائے جاتے ہیں ان کی زلفوں سے کچھ مہک لے کر مشک و عنبر بنائے جاتے ہیں کچھ قیامت میں ان کو دیکھیں گے کچھ یہیں مبتلائے جاتے ہیں کچھ پئے دید کوہ طور چڑھے...
  8. الشفاء

    لنا شمسٌ وللآفاق شمسٌ ، ۔۔۔ ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی۔اللہ۔عنہا۔

    ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ ، طیبہ طاہرہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ جب سرور عالم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم گھر میں تشریف لاتے تو مسکراتے ہوئے آتے۔۔۔ اور آپ علیہ الصلاۃ والسلام کی مدح کرتے ہوئے یوں فرماتی ہیں کہ لنا شمسٌ وللآفاق شمسٌ وشمسی خیرُ من شمسِ السماء ِ فانّ الشمس تطلعُ بعد فجرٍ وشمسی...
  9. الشفاء

    بچے ہمارے دور کے۔۔۔

    دوسری کلاس کے بچوں کو سکول سے چھٹی ہوئی تو ہمارے صاحبزادے خلاف معمول ہنستے مسکراتے سکول کے گیٹ سے نمودار ہوئے۔۔۔ اور گاڑی کی طرف جاتے ہوئے بڑے پیار سے ہمارے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر یوں گویا ہوئے۔۔۔ پاپا۔ آج دو اچھی باتیں ہوئی ہیں۔۔۔ اچھا۔۔۔۔ کون کون سی۔ ہم نے بڑے اشتیاق سے پوچھا۔۔۔ وہ، ہمارے...
  10. الشفاء

    شرک و توحید میں فرق کرنے کے تین بنیادی اصول ۔۔۔

    إِنَّ اللّهَ لاَ يَغْفِرُ أَن يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَلِكَ لِمَن يَشَاءُ ۔۔۔ اللہ سبحانہ وتعالٰی اس بات کو نہیں بخشتا کہ اس کے ساتھ کسی کو شریک کیا جائے۔ اور اس کے علاوہ جو چاہتا ہے ، جس کے لئے چاہتا ہے ، معاف فرما دیتا ہے۔ سورہ النساء ۔۔۔ آیت ٤٨۔ شرک اور توحید کا موضوع اپنی...
  11. الشفاء

    کبھی کبھی ہم سوچتے ہیں کہ۔۔۔ یہ رنگ کہاں سے آ جاتے ہیں ؟

    رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ هَذَا بَاطِلاً اے ہمارے رب! تو نے یہ (کارخانہ حیات) بے حکمت اور بے تدبیر نہیں بنایا۔۔۔ سورہ آل عمران اگر کبھی ہم اپنے ارد گرد غور سے دیکھیں تو معلوم ہو گا کہ ہم رنگ و بو کی ایک زبردست کائنات میں بسے ہوئے ہیں۔۔۔ یہ دنیا ایک کینوس کی طرح ہے اور قدرت کے بنائے ہوئے اس...
  12. الشفاء

    چاند رات۔۔۔ ایک شاپنگ فیسٹیول ؟؟؟

    کیا چاند رات ایک شاپنگ فیسٹیول کا نام ہے؟؟؟ چاند رات ۔۔۔ لیلۃ الجائزہ یعنی انعام کی رات۔۔۔۔ رمضان کے مزدوروں کو اللہ عزوجل کی طرف سے اجرت دیے جانے والی رات۔۔۔ لیکن افسوس کہ اس رات کو ہم نے ایک شاپنگ فیسٹیول بنا لیا ہے۔۔۔ جی ہاں، چاند رات کی آمد آمد ہے۔۔۔ اور کچھ مسلم اور مسلمات اس رات کو...
  13. نیرنگ خیال

    مبارکباد الشفاء کو نشہ مبارک ہو

    رمضان کریم آنے والا ہے۔ تو ایسے میں لوگ عمومی طور پر نشہ وغیرہ ترک کردیتے ہیں۔ لیکن ایک اپنے یہ بھائی ہیں۔۔ سوچا کہ اس سے پہلے رمضان کریم شروع ہو۔ پہلا پیگ لگا ہی لیا جائے۔ لیکن یہ جو پیگ لگا کر نشہ پورا کیا ہے۔۔۔ اللہ یہ نشہ سب کو نصیب فرمائے۔ کہ ہزارواں مراسلہ اک بے انتہا خوبصورت نعت کی صورت...
  14. الشفاء

    جس کی بھی نظر گنبد خضریٰ پہ پڑی ہے۔۔۔ ایک اور جسارت، بحضور سرور کونین صل اللہ علیہ وآلہ وسلم۔

    جب کبھی نعت کہنے کے بارے میں سوچتا ہوں تو شدت سے احساس ہوتا ہے کہ یہ مجھ جیسے کے بس کی بات نہیں۔۔۔لیکن جب کبھی کچھ اشعار ہو جائیں تو خیال آتا ہے کہ شائد یہ "ورفعنا لک ذکرک" کا فسُوں ہے جو کائنات پر پھونک دیا گیا ہے اور اسی کے اثر سے کہیں کسی کی زبان پھول جھڑ رہی ہے اور کہیں کسی کا قلم نور بکھیر...
  15. الشفاء

    تقریب بظاہر تو زمانے کے لئے تھی ۔۔۔ برائے صلاح و اصلاح۔۔۔

    تقریب بظاہر تو زمانے کے لئے تھی درپردہ یہ اُن دو کو ملانے کے لئے تھی ناراض ہیں کچھ دوست اُسی بات پہ ہم سے جو بات قسم لے لو ، منانے کے لئے تھی اشعار میں جو بات کہی ہم نے سر عام دراصل وہ بات اُن کو سنانے کے لئے تھی جو وقت ملاقات پہ چھوڑے تھے پٹاخے حرکت یہ رقیبوں کو بھگانے کے لئے تھی بگڑے...
  16. الشفاء

    عجیب مظہر اضداد ہیں ترے عاشق۔۔۔ مولانا حکیم محمد اختر رحمۃ اللہ علیہ

    میرے پسندیدہ قطعات میں سے ایک۔۔۔ رضائے دوست کی خاطر یہ حوصلے ان کے دلوں پہ زخم ہیں پھر بھی یہ مسکراتے ہیں عجیب مظہر اضداد ہیں ترے عاشق خوشی میں روتے ہیں اور غم میں مسکراتے ہیں ۔۔۔ مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔
  17. الشفاء

    "خودی" اور "میں" کا فرق ۔۔۔

    خودی اور "میں" کا فرق کچھ عرصہ پہلے کسی صاحب سے "میں" کو ختم کرنے کے متعلق بات ہو رہی تھی کہ سارے جھگڑے اسی "میں" کے پیدا کئے ہوئے ہیں کہ ہم کو بھی میں نے مارا تم کو بھی میں نے مارا ہم سب کو میں نے مارا اس "میں" کو مار ڈالو۔ لیکن اسی دوران ڈاکٹر محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کے اس مصرعے نے توجہ...
  18. الشفاء

    قلب سلیم ، کلمہء عشق اور مکتب عشق ۔۔۔

    اللہ عزوجل سورۃ الشعراء میں ارشاد فرماتا ہے۔ يَوْمَ لا يَنْفَعُ مَالٌ وَلا بَنُونَ ، إِلاَّ مَنْ أَتَى اللَّهَ بِقَلْبٍ سَلِيمٍ ۔ سورة الشعراء : آیت ٨٨،٨٩۔ جس دن نہ کسی کو مال نفع دے گا اور نہ اولاد ، مگر وہی شخص ( نفع مند ہوگا ) جو قلب سلیم کے ساتھ اللہ عزوجل کی بارگاہ میں حاضر ہو۔۔۔ یہ...
  19. الشفاء

    شہر شہروں میں نہیں کوئی مدینے جیسا۔۔۔

  20. الشفاء

    محبتوں میں نظر سے سلام ہوتے ہیں ۔۔۔

    خاموش لب ہیں دلوں سے کلام ہوتے ہیں محبتوں میں نظر سے سلام ہوتے ہیں میں تیرے در سے ذرا دور بھی نہیں جاتا تری گلی میں مرے صبح و شام ہوتے ہیں زباں پہ لا نہ سکیں ذکر جن کا "محفل" میں کچھ ایسے لوگ دلوں میں دوام ہوتے ہیں نماز روزے سے جاں جاتی ہے مگر یہ لوگ افطار بوفے میں حاضر تمام ہوتے ہیں...
Top