مبارکباد الشفاء کو نشہ مبارک ہو

نیرنگ خیال

لائبریرین
رمضان کریم آنے والا ہے۔ تو ایسے میں لوگ عمومی طور پر نشہ وغیرہ ترک کردیتے ہیں۔ لیکن ایک اپنے یہ بھائی ہیں۔۔ سوچا کہ اس سے پہلے رمضان کریم شروع ہو۔ پہلا پیگ لگا ہی لیا جائے۔ لیکن یہ جو پیگ لگا کر نشہ پورا کیا ہے۔۔۔ اللہ یہ نشہ سب کو نصیب فرمائے۔ کہ ہزارواں مراسلہ اک بے انتہا خوبصورت نعت کی صورت لکھا۔۔۔
جی میں بات کر رہا ہوں۔ الشفاء سرکار کی۔۔۔ ان کو محفل کا پہلا نشہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔ ان کا ہزارواں مراسلہ یہ ہے۔

میری طرف سے آپ کو پہلا محفلی نشہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ :)
 

بھلکڑ

لائبریرین
عشق رسولﷺ میں سرشار شخصیت کا نام الشفاء ہے جو کے محفلین میں قابل قدر اضافہ ہیں۔۔
میری دعا ہے اللہ ہمیں بھی اسی رنگ میں رنگے جانے کی توفیق عطا فرمائے!!!!!!
الشفاء بھیا کی طرف سے ہمیں محفلین کو ڈھیروں مبارک کہ ہمیں 1000 مفید اور زبردست مراسلے پڑھنے کو ملے وہ بھی مفت۔۔۔۔
 

غدیر زھرا

لائبریرین
بہت مبارک ہو بھیا :)
آپ کے مراسلات بہت زبردست ہوتے ہیں :) عشقِ الٰہی اور عشقِ محمد (صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم) سے لبریز :)
 

الشفاء

لائبریرین
رمضان کریم آنے والا ہے۔ تو ایسے میں لوگ عمومی طور پر نشہ وغیرہ ترک کردیتے ہیں۔ لیکن ایک اپنے یہ بھائی ہیں۔۔ سوچا کہ اس سے پہلے رمضان کریم شروع ہو۔ پہلا پیگ لگا ہی لیا جائے۔ لیکن یہ جو پیگ لگا کر نشہ پورا کیا ہے۔۔۔ اللہ یہ نشہ سب کو نصیب فرمائے۔ کہ ہزارواں مراسلہ اک بے انتہا خوبصورت نعت کی صورت لکھا۔۔۔
جی میں بات کر رہا ہوں۔ الشفاء سرکار کی۔۔۔ ان کو محفل کا پہلا نشہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ ۔ ان کا ہزارواں مراسلہ یہ ہے۔

میری طرف سے آپ کو پہلا محفلی نشہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ :)


لو جی ۔۔۔ ہم بھی نشئی ہو گئے۔۔۔ وہ بھی رمضان کے شروع ہوتے ہی۔۔۔۔ اور مزے کی بات یہ ہے کہ اس کی اطلاع کوچئہ ملنگاں سے آنے کی بجائے کوچئہ نیرنگاں سے آئی ہے۔ سبحان اللہ۔۔۔ اللہ عزوجل اس کوچئہ نیرنگاں کی عزت و شوکت میں اضافہ فرمائے۔ اور ان کو ساقی کی مدہوش نگاہوں سے ایسا پیگ عطا فرمائے کہ یہ بھی ہماری طرح گاتے پھریں کہ۔

ساغر کی آرزو ہے نہ پیمانہ چاہیئے
بس اک نگاہ مرشد مے خانہ چاہیئے

بہت دعائیں آپ کے لئے پیارے بھائی۔۔۔:bighug:
 

الشفاء

لائبریرین
عشق رسولﷺ میں سرشار شخصیت کا نام الشفاء ہے جو کے محفلین میں قابل قدر اضافہ ہیں۔۔
میری دعا ہے اللہ ہمیں بھی اسی رنگ میں رنگے جانے کی توفیق عطا فرمائے!!!!!!
الشفاء بھیا کی طرف سے ہمیں محفلین کو ڈھیروں مبارک کہ ہمیں 1000 مفید اور زبردست مراسلے پڑھنے کو ملے وہ بھی مفت۔۔۔ ۔


بہت بہت شکریہ پیارے بھائی۔۔۔
آپ نے اس حقیر ذرے کو عشق رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مقدس جذبے کے ساتھ جوڑا ہے ، اللہ عزوجل آپ کی زبان مبارک کرے۔ اور ہمیں آقا کے غلاموں میں قبول کر لے۔۔۔

یہ ہے آرزو جو ہو سرخرو ، ملے دوجہان کی آبرو
میں کہوں غلام ہوں آپ کا وہ کہیں کہ ہم کو قبول ہے۔

جزاک اللہ خیراً کثیرا۔۔۔
 

الشفاء

لائبریرین

الشفاء

لائبریرین
مبارک ہو @الشفاء۔ یہ سنگ میل واقعی ایک بھاری پتھر ہے، سب لوگ نہیں اٹھا پاتے!!


نوازش ، کرم ، شکریہ ، مہربانی الف عین سر۔۔۔:)

آپ جیسے بزرگوں کی دعاؤں سے کام چل رہا ہے۔۔۔
دعاؤں میں شامل رکھنے کی درخواست ہے۔۔۔

اللہ عزوجل آپ پر اپنا کرم بنائے رکھے۔۔۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
بڑی نوازش اپیا۔۔۔
آپ کی حوصلہ افزائی کا عجیب ہی لطف ہے، کیونکہ کبھی کبھار ہی ملتی ہے۔۔۔ :)

خوش رہیں۔۔۔


ارے۔ ایسا تو کچھ نہیں۔ بس میری غیرحاضری اور سستی کو الزام جاتا ہے۔
آپ بھی خوش رہیں اور بہت اچھا اچھا کام کرتے رہیں۔ :)
 

بھلکڑ

لائبریرین
بہت بہت شکریہ پیارے بھائی۔۔۔
آپ نے اس حقیر ذرے کو عشق رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مقدس جذبے کے ساتھ جوڑا ہے ، اللہ عزوجل آپ کی زبان مبارک کرے۔ اور ہمیں آقا کے غلاموں میں قبول کر لے۔۔۔

یہ ہے آرزو جو ہو سرخرو ، ملے دوجہان کی آبرو
میں کہوں غلام ہوں آپ کا وہ کہیں کہ ہم کو قبول ہے۔

جزاک اللہ خیراً کثیرا۔۔۔
آمین!!!ثم آمین!!!
 
بہت بہت مبارک ہو الشفاء بھائی۔امید ہے ہمیں ایسے ہی مفید مراسلے پڑھنے کو ملیں گے
58515d1266927978-heartly-congrats-master-ittaleem-15wm2aw.gif
congrats%204%2881%29.gif
 
Top