لنا شمسٌ وللآفاق شمسٌ ، ۔۔۔ ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی۔اللہ۔عنہا۔

الشفاء

لائبریرین

ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ ، طیبہ طاہرہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ جب سرور عالم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم گھر میں تشریف لاتے تو مسکراتے ہوئے آتے۔۔۔ اور آپ علیہ الصلاۃ والسلام کی مدح کرتے ہوئے یوں فرماتی ہیں کہ

لنا شمسٌ وللآفاق شمسٌ
وشمسی خیرُ من شمسِ السماء ِ

فانّ الشمس تطلعُ بعد فجرٍ
وشمسی طالعٌ بعد العشاء ِ

۔۔۔
ایک ہمارا سورج ہے اور ایک آسمانوں کا سورج ہے۔
اور میرا سورج آسمان کے سورج سے کہیں بہتر و افضل ہے۔
کہ آسمان کا سورج فجر کے بعد نکلتا ہے۔
اور میرا سورج عشاء کے بعد طلوع ہوتا ہے۔
۔۔۔
اولیاءاللہ۔۔۔از حکیم محمد اختر شاہ رحمۃ اللہ علیہ۔
 
Top