الف عین ، خلیل الرحمن ، اور دیگر تمام اساتذہ

  1. ارشد چوہدری

    آج محفل میں تمہاری ہم بنے ہیں اجنبی----برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ----------- آج محفل میں تمہاری ہم بنے ہیں اجنبی کیا محبّت سب تمہاری تھی تمہاری دل لگی ------------- جو بھروسہ پیار پر تھا ، وہ سبھی میں کھو چکا جب سے میں نے دیکھ لی ہے یہ تمہاری بے رخی ------------- کل تمہارے...
  2. مقبول

    “نَے” کا استعمال

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: اور دیگر اساتذۂ کرام! کیا “نَے” کا استعمال اب بھی کیا جا سکتا ہے؟ اگر کیا جا سکتا ہے تو کن صورتوں میں اجازت ہے اور کہاں ممنوع ہے؟ رہنمائی کی درخواست ہے۔ بہت شُکریہ
  3. Muhammad Ishfaq

    برائے اصلاح

    لہو سے ہے شمع حق جلائی حسین نے جاں دے دی مگر وفا نبھائی حسین نے بدی اور کفر کی علامت یزید ہے وفا اور ضبط ہے سکھائی حسین نے اٹھاتے رہے ہیں خود ہی لاشے عزیزوں کے مگر دی نہ پھر بھی ہے دہائی حسین نے شہادت ہے بہترین اتمامِ زندگی...
  4. ارشد چوہدری

    دیکھا نہیں کسی میں جیسا جمال تیرا---برائے اصلاح

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن ------------ دیکھا نہیں کسی میں جیسا جمال تیرا کیسے میں بھول جاؤں دل سے خیال تیرا ------------- دل دے دیا ہے تجھ کو اس کا خیال رکھنا --------یا دل پاس اب ہے تیرے اس کا خیال رکھنا ایسے اسے سمجھنا جیسے ہے مال تیرا...
  5. ارشد چوہدری

    سن کے جانا آج میری آہ و زاری----برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ------------ فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن ------------ سن کے جانا آج میری آہ و زاری بیت جائے اس میں چاہے رات ساری --------- آپ جیسا حسن دیکھا ہی نہیں ہے مجھ کو صورت آپ کی ہے لگتی پیاری ----------- آپ کا میں پیار پانا چاہتا...
  6. ارشد چوہدری

    ظلم ہوتا دیکھ کر بھی لوگ کیوں خاموش ہیں ---------- برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ------------ ظلم ہوتا دیکھ کر بھی لوگ کیوں خاموش ہیں میں نہیں یہ جانتا با ہوش یا بے ہوش ہیں ---------- بات ایسی کہہ رہے ہو دل کو لگتی ہی نہیں گر کرو گے بات اچھی ہم ہمہ تن گوش ہیں ------------ عظم و ہمّت...
  7. ارشد چوہدری

    ہم بھی ترے ہیں عاشق اتنا خیال رکھنا-----برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ----------- ہم بھی ترے ہیں عاشق اتنا خیال رکھنا اپنا یہی تعلّق ہم سے بحال رکھنا ------------ دنیا سمجھ نہ پائے کمزوریوں کو تیری چہرے پہ اپنے یونہی جھوٹا جلال رکھنا ------یا چہرے پہ تم سجا کر جھوٹا جلال رکھنا...
  8. مقبول

    ایک قطعہ تمام اساتذہ کرام کے اعزاز میں

    ایسے با علم مُرشد پاؤں گا کہاں میں اس بزم سے جاؤں تو جاؤں گا کہاں میں جانچیں ہیں بہت گہرا ہر شعر کو مقبول اور سیکھنے کی پیاس بُجھاؤں گا کہاں میں
  9. ارشد چوہدری

    مجھ کو کسی نے پیار سے جینا سکھا دیا---برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع؛راحل؛ ------- مجھ کو کسی کے پیار نے اتنا مزا دیا جذبات سو گئے تھے جو ان کو جگا دیا ----------- اب جو خوشی ہے آپ کی ، میری خوشی ہے وہ اپنی خوشی کو آپ کے تابع بنا دیا ---------- جینا بغیر آپ کے ممکن رہا نہیں اپنا...
  10. ارشد چوہدری

    مجھے دنیا ستاتی ہے مگر تم کیوں ستاتے ہو---برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع؛راحل؛ ----------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ---------- مجھے دنیا ستاتی ہے مگر تم کیوں ستاتے ہو وفائی بھول کر میری ، مرے دل کو جلاتے ہو ----------- پریشانی نمایاں ہے تمہارے آج چہرے سے بھروسہ ہے اگر مجھ پر تو کیوں مجھ...
  11. ارشد چوہدری

    زمانے کی زمانے سے شکایت کیوں نہیں کرتے------برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع؛راحل؛ ----------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ----------- زمانے کی زمانے سے شکایت کیوں نہیں کرتے سدا تم ظلم سہتے ہو بغاوت کیوں نہیں کرتے -------- کبھی میری محبّت پر بھروسہ کر کے دیکھو تم مرے دل پر کبھی ایسی عنایت کیوں...
  12. مقبول

    غزل- یہ میرے آگے ہیں شمر وُہ میرے پیچھے ہیں یزید

    تیرے تبسم کو سبھی دُکھ کی دوا سمجھا تھا میں اور نقشِ پا کی خاک کو خاکِ شفا سمجھا تھا میں لالچ ،خیانت، جھوٹ سے بھی ماورا سمجھا تھا میں وُہ راہزن تھے لوگ جن کو رہنُما سمجھا تھا میں بس بندوبست تھا ایک میرے باندھ لینے کے لیے جس کاکلِ خمدار کو...
  13. ارشد چوہدری

    گر ہے مومن تو تیری یہ پہچان ہو------برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن @محمّداحسن سمیع؛راحل؛ ---------- فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن ------- گر ہے مومن تو تیری یہ پہچان ہو سب سے اچھا تُو لوگوں میں انسان ہو ------ اس جہاں میں خطاؤں سے بچتا ہے وہ ذات اپنی پہ خود ہی جو نگران ہو --------- اے خدایا یہ تجھ سے...
  14. ارشد چوہدری

    آتی ہے یاد مجھ کو ہر اک جو بات گزری----برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع؛راحل؛ ------------ مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ------- آتی ہے یاد مجھ کو ہر اک جو بات گزری جب سوچتا ہوں میری کیسے حیات گزری ------------- وعدہ کیا تھا اس نے آئے گا آج ملنے بس انتظار کرتے ساری یہ رات گزری ------------...
  15. ارشد چوہدری

    آنکھوں سے بات دل کی چھپائی نہ جا سکی----برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ----------- مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن ---------- آنکھوں سے بات دل کی چھپائی نہ جا سکی لیکن زباں پہ مجھ سے یہ لائی نہ جا سکی ------------ عہدِ وفا جو مجھ سے وہ کر کے مُکر گئے اپنی ہی بات ان سے نبھائی نہ جا...
  16. ارشد چوہدری

    بے خوف کر دیا ہے خوفِ خدا نے مجھ کو------برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: -------------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن -------- بے خوف کر دیا ہے خوفِ خدا نے مجھ کو دنیا بھلا کے رکھ دی رب کی رضا نے مجھ کو --------------- چاہت سے سب کو ملنا یہ ہے نبی کی سنّت رستہ دکھا دیا ہے ان کی ادا نے...
  17. ارشد چوہدری

    خوشیاں منا رہے ہیں ایسے فساد کر کے-- برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ------ مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن --------- خوشیاں منا رہے ہیں ایسے فساد کر کے آئے ہیں لوگ جیسے کوئی جہاد کر کے ----------- مانگیں تھیں جو دعائیں پوری خدا نے کر دی دل خوش ہوا ہے میرا حاصل مراد کر کے -------------...
  18. ارشد چوہدری

    ہیں نا تمام حسرتیں ، ہے اس کا نام زندگی---برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ------------ مفاعلن مفاعلن مفاعلن مفاعلن ---------- ہیں نا تمام حسرتیں ، ہے اس کا نام زندگی ملی نہ ہم کو چاہتیں ، ہے اس کا نام زندگی ----------------- اسے یہاں سزا ملی ، نہ جس کا کچھ قصور تھا یہاں نہیں...
  19. ارشد چوہدری

    خیالِ یار دل میں ہے زباں پہ اس کا نام بھی---برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: --------- مفاعلن مفاعلن مفاعلن مفاعلن -------- خیالِ یار دل میں ہے زباں پہ اس کا نام بھی گواہ اس پہ دیکھئے ہے میرا سب کلام بھی ----------------- لگی ہے لو خدا سے ہی اسی کا مجھ کو آسرا دکھا رہا ہے راستہ وہی...
  20. ارشد چوہدری

    ہے بجلیوں کی زد میں میرا یہ آشیانہ ---برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن @محمّداحسن سمیع؛راحل؛ ---------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ہے بجلیوں کی زد میں میرا یہ آشیانہ اپنے کرم سے یا رب تُو ہی اسے بچانا ----------- ملنے کی یار تجھ سے خواہش بہت ہے لیکن حالات کہہ رہے ہیں ملنے ابھی نہ جانا ---------------...
Top