الف عین ، خلیل الرحمن ، اور دیگر تمام اساتذہ

  1. امین شارق

    نئی غزل برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم اساتذہ کرام جناب الف عین، سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن محمد احسن سمیع: راحل بلبل کی طرح سیر چمن ڈھونڈ رہا ہوں خوشیوں سے بھرا اپنا وطن ڈھونڈ رہا ہوں اک سوئی کی تلاش ہے بھوسے کے ڈھیر میں میں شہر کراچی میں امن ڈھونڈ رہا ہوں اپنی ہی کتابوں سے جو اغیار نے سیکھے اس قوم کے لوگوں میں وہ فن...
  2. ارشد چوہدری

    ترا پیار دل میں بسایا ہوا ہے----برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ------------- ترا پیار دل میں بسایا ہوا ہے نگاہوں میں تُو ہی سمایا ہوا ہے ---------متبادل مطلع تجھے دل میں اپنے بسایا ہوا ہے کہ محبوب تجھ کو بنایا ہوا ہے ------------ ہے انکار کیوں اب محبّت...
  3. مقبول

    غزل برائے اصلاح: مسلسل ۲

    محترم الف عین صاحب اور دیگر اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ مسلسل (۲) پیش کر رہا ہوں رہی چھپے ہوئے ہاتھوں میں میری باگ مسلسل جدھرکو چاہیں مجھے موڑیں ہیں وُہ گھاگ مسلسل خبر یہ ہے کہ ملے گا کہیں سے لاش کی صورت خلاف ظلم کے جو گا رہا ہے راگ مسلسل نہیں ہے خاک سے پیدا ہوئے میں خاک کی...
  4. مقبول

    دو غزلہ برائے اصلاح

    محترم الف عین صاحب اور دیگر اساتذہ کرام پروفیسر حسین سحر کی ایک کافی مشہور غزل ہے جس کا ایک مصرع ہے “پتّا گرا تو درسِ فنا دے گیا مجھے” ۔ اس زمین میں نے کچھ کہنا چاہا تو اشعار کی دو مختلف فضائیں بنتی نظر آئیں ۔ یوں مجھے تین اشعار کے اضافہ سے اسے دو غزلہ کرنا پڑا جو میں آپ کی خدمت میں اصلاح کے...
  5. ارشد چوہدری

    جنّت کی ہے تلاش تو رب سے بنا کے رکھ----برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ----------- جنّت کی ہے تلاش تو رب سے بنا کے رکھ دل کو اسی کی یاد میں ہر دم لگا کے رکھ ------- جو بھی کرے وہ کام ہو رب کے لئے ترا دل میں اسی کے پیار کی شمعیں جلا کے رکھ ---------- تجھ کو...
  6. ارشد چوہدری

    ایسے نہ میرے پیار کو بدنام کیجئے-------برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن ---------- ایسے نہ میرے پیار کو بدنام کیجئے خود کو کبھی تو آپ مرے نام کیجئے -------------- آتے ہیں میرے پاس تو لمحات کے لئے آ کر کبھی تو سحر میں پھر شام کیجئے --------- کہتے ہو مجھ سے پیار ہے ، اس کا ثبوت کیا...
  7. مقبول

    برائے اصلاح: سب ناگزیر تھے جو پڑے ہیں مزار میں

    محترم الف عین صاحب اور دیگر اساتذہ کرام سے اصلاح کی گذارش ہے سب ناگزیر تھے جو پڑے ہیں مزار میں کس چیز کا غرور ہے مشتِ غُبار میں اے موت معذرت کہ تُجھے مل سکا نہ میں مصروف زندگی کے تھا میں کاروبار میں میں اپنے سب کیے کا سزا وار ہوں مگر اک سانس بھی نہیں ہے مرے اختیار میں خم بھی تری کمر کا ہے...
  8. ارشد چوہدری

    میرے نبی ہیں آقا میں ہوں غلام ان کا----برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن ----------- میرے نبی ہیں آقا میں ہوں غلام ان کا دنیا میں سب سے بڑھ کر دل میں مقام ان کا ------------ راہِ خدا سے کوئی ہرگز بھٹک نہ جائے رستہ دکھا رہا ہے سب کو کلام ان کا ------------ ہوتا ہے ذکر ان کا دنیا...
  9. ارشد چوہدری

    اپنے نفس کی قید سے نکلا نہ جا سکا----برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن ڈاکٹر عظیم سہارنپوری -------------- اپنے نفس کی قید سے نکلا نہ جا سکا مجھ سے کسی بھی اور کا سوچا نہ جا سکا ------------- محور مری ہی ذات تھی میرے لئے سدا باہر بھی اک جہان ہے دیکھا نہ جا سکا --------------- تجھ سے حسین اور بھی ملتے...
  10. مقبول

    برائے اصلاح: کسی کو سکھ نہ دے پائے، تو ہے وہ کیا جہاں گیری

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب اور دیگر اساتذہ کرام سے اصلاح کی گذارش ہے کسی کو سکھ نہ دے پائے، تو ہے وہ کیا جہاں گیری ختم نہ کر سکے ایذا، تو ہے وہ نام کی پیری سکون بھی نہ لا کے دے، نہ ہی خرید دےصحت کسی کے وقت بُرے میں نہ آئی کام امیری نہ ہی ہے بھوک سے فرصت،نہ ہی ہیں...
  11. ارشد چوہدری

    مرے دل میں یا رب ہو تیرا بسیرا-------برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن ----------- مرے دل میں یا رب ہو تیرا بسیرا جہاں بھی میں جاؤں کروں ذکر تیرا ---------- اگر دل ہو روشن محبّت سے تیری وہاں رہ نہ پائے گا کوئی اندھیرا ------------------------ مجھے دین و دنیا کی دولت عطا ہو تُو...
  12. ارشد چوہدری

    جدائی میں تیری وہی ہے سہارا---برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمّد احسن سمیع :راحل: ------------ جدائی میں تیری وہی ہے سہارا ------یا ہے جینے کا میرے وہی اک سہارا سمے ساتھ تیرے جو مل کر گزارا ----------- مری گر خطا تھی بتا کر تو جاتے کیا مجھ سے ایسے بھلا کیوں کنارا...
  13. ارشد چوہدری

    نہیں زخم دل کا دکھانے کے قابل---برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن یاسر علی ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمّد احسن سمیع :راحل: ------------ فَعُولن فَعُولن فَعُولن فَعُولن ---------- نہیں زخم دل کا دکھانے کے قابل مرا غم نہیں ہے سنانے کے قابل ------------- خفا مجھ سے جتنے وہ اب ہو گئے ہیں رہی بات کب ہے بنانے کے...
  14. ارشد چوہدری

    مجھے یاد تیری جو آنے لگی ہے-------برائے اصلاح

    الف عین یاسر علی محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے یاد تیری جو آنے لگی ہے خیالوں کو رنگیں بنانے لگی ہے ----------- ہوا جرم ہم سے محبّت جو کی ہے تبھی ہم کو دنیا ستانے لگی ہے ---------- جو منزل سے واقف نہیں خود ہی دنیا ہمیں راستہ وہ...
  15. مقبول

    برائے اصلاح: مانگوں میں یہ دُعا جو جنت ملے مجھے

    اس غزل کی بحر مضارع مثمن اخرب محذوف (مفعول فاعِلاتن مفعول فاعِلن) ہے جس کے مستعمل یا غیر مستعمل ہونے کے بارے میں مجھے متضاد آراء ملی ہیں۔ اگر یہ مستعمل بحر ہے تو آپ سے اصلاح کی درخواست کرتا ہوں۔ محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب اور دیگر اساتذہ کرام مانگوں میں یہ دُعا جو...
  16. ارشد چوہدری

    آیا ہوں در پہ تیرے یا رب ہوں اک سوالی----برائے اصلاح

    الف عین یاسر علی محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ------------------ آیا ہوں در پہ تیرے یا رب ہوں اک سوالی جھولی مری کو بھر دے جاؤں نہ ہاتھ خالی ------------------ رکھے خیال سب کا ، اپنا نہ صرف سوچے یا رب ہمیں عطا کر ، ایسا چمن کا مالی...
  17. مقبول

    برائے اصلاح: فیصلہ میرے یار نے کتنا عجیب کر دیا

    قابلِ احترام الف عین ، محمّد احسن سمیع :راحل: صاحبان اور دیگر اساتذہ کرام فیصلہ میرے یار نے کتنا عجیب کر دیا شہر سے ہی نکال کر مجھ کو غریب کر دیا اچھے دنوں جسے نہ تھا میرا سلام بھی روا ضرب نے وقت کی اُسے میرے قریب کر دیا وصل کی ایک گفتگو، ہجر کے ایک نامہ نے عام سے ایک شخص کو شاعر،ادیب کر دیا...
  18. مقبول

    “مَیں” مارنا

    کئی دفعہ سننے کو ملتا ہے کہ اپنی “میں” مارنا پڑتی ہے کیا “میں مارنا” کوئی محاورہ ہے؟ تمام اساتذہ کرام اور دیگر اہلِ علم سے رہنمائی کی درخواست ہے۔ شُکریہ
  19. ارشد چوہدری

    جیتے ہیں لوگ کیسے اک آدمی سے ڈر کر-------برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ------------- جیتے ہیں لوگ کیسے اک آدمی سے ڈر کر سہتے ہیں ظلم اس کی کیوں سرکشی سے ڈر کر ------------ دنیا میں جرم اکثر ہوتے ہیں رات کو ہی چھپتے ہیں دن میں مجرم سب روشنی سے ڈر کر ---------- رازق وہی ہے سب کا...
  20. مقبول

    برائے اصلاح: زمیں پہ رہتے رہتے مجھ کو آسمان مل گیا

    قابلِ احترام الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: ظہیراحمدظہیر صاحبان اور دیگر اساتذہ کرام سے رہنمائی کی درخواست ہے “گیان” کی تقطیع (=- یا -=-) کے لحاظ سے استعمال پر آپ کی خاص توجہ کا طالب ہوں زمیں پہ رہتے رہتے مُجھ کو آسمان مل گیا ملے ہو جب سے تُم مُجھے مِرا جہان مل گیا اِسے میں مُعجزہ کہوں...
Top