نتائج تلاش

  1. سیفی

    اسلامی بنکاری کے خلاف اسلام ہونے کے بارے میں علماء کے موقف کا خلاصہ

    اسلامی بنکاری کے خلافِ اسلام ہونے کے بارے میں علماء کے موقف کا خلاصہ السلام علیکم ایک پوسٹ میں برادرم نوید صادق کے دیئے گئے لنک میں روزنامہ جسارت میں "میزان بینک" کے ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ احمد علی صدیقی کا بیان تھا کہ "علمی دلیل کے بغیر اسلامی بنکاری کو ناجائز قرار دینے سے اسلامی نظام...
  2. سیفی

    انڈیا میں انسانی حقوق کی اعلیٰ مثال

    انڈیا میں بھی ہندوؤں نے انسانی حقوق کی ایک اعلیٰ مثال قائم کی ہے حوالہ روزنامہ ایکسپریس 25 اپریل 2008 اور ایک دوسری خبر دیکھئے اور سر دھنئے: حوالہ
  3. سیفی

    ویب سائٹ اور بلاگنگ کی سیاستدانوں کے لئے اہمیت

    السلام علیکم۔ مجھے دو (اعدادوشمار سے پر) آرٹیکلز کی انگریزی زبان میں ضرورت ہے۔ اگر کوئی صاحب فراغت رکھتے ہوں تو زورِ قلم آزمائیں 1۔ پرسنل ویب سائٹ کی سیاستدانوں کے لئے اہمیت 2۔ بلاگز کی سیاستدانوں کے لئے اہمیت اور مغربی سیاست میں بلاگز کا کردار قیصرانی اگر آپ کے پاس وقت ہو تو خصوصا آپ...
  4. سیفی

    IPhone 1.1.2 کو ان لاک کیسے کیا جائے

    السلام علیکم کل مجھ سے کسی نے پوچھا تھا کہ IPhone 1.1.2 کو کیسے ان لاک کیا جا سکتا ہے۔ 1.1.1 تو ان لاک ہو چکا ہے نئے ورژن کا کیا حل ہے۔۔۔۔۔کوئی دوست اگر معلومات رکھتا ہو تو بتائے۔ شکریہ
  5. سیفی

    پروٹیکٹڈ سی ڈی کانٹینٹ کو کاپی کرنا

    السلام علیکم میرے پاس ایک سی ڈی ہے جس میں کچھ ایم پی تھری فائلز ہیں۔ جب میں نے ان فائلز کو ہارڈ ڈسک پر کاپی کیا تو فائلیں تو کاپ ہو گئیں مگر چلی نہیں۔ سائز چیک کیا تو ہر فائل کچھ کے بی کی تھی۔ حالانکہ یہ کافی لمبے دورانئے کی آڈیو فائلیں ہیں۔ میرے خیال میں یہ پروٹیکٹڈ فائلز ہیں۔ کیا کوئی...
  6. سیفی

    طب نبوی از علامہ رازی

    السلام علیکم ! طبِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک مشہور کتاب تو علامہ ابنِ قیم کی ہے ۔ مگر علامہ رازی نے بھی طبِ نبوی پر ایک کتاب لکھی ہے۔ اس کا نام ابھی یاد نہیں آ رہا۔ کیا کسی دوست کو اس کتاب یا اس کے اردو ترجمے بارے کوئی خبر ہے۔ برائے کرم مطلع کریں۔
  7. سیفی

    پاکٹ اسلام۔۔۔ پاکٹ پی سی کے لئے ایک شاندار سافٹوئیر

    السلام علیکم برادرانِ محفل ۔۔۔۔۔۔۔۔امید ہے سب لوگ بخیریت ہوں گے۔۔۔۔ایک طویل غیر حاضری کے بعد چکر لگا ہے۔۔۔۔ آپ میں سے جو لوگ پاکٹ پی سی استعمال کر رہے ہیں ان کے لئے www.pocketislam.com والوں کی طرف سے ایک بہترین تحفہ اس میں قرآن مجید کا متن، تراجم، تفسیر ابن کثیر، صحیح بخاری،...
  8. سیفی

    موبائل سوفٹوئیر ری انسٹالیشن کیسے ؟؟

    سلام دوستانِ محفل میرے نوکیا 7610 میں ایک عجیب مسئلہ آیا ہے کہ جب آن کرو تو میسج دیتا ہے PHONE STATR UP FAILED CONTACT THE RETAILER میں نے اس ایرر کو گوگل کیا ہے مگر کوئی تسلی بخش حل نہیں مل سکا۔۔۔۔مجھے پوچھنا ہے کہ موبائل کا سافٹوئیر کیسے ری انسٹال کیا جا سکتا ہے۔۔
  9. سیفی

    قدرت اللہ شہاب احسانِ عظیم۔۔۔۔۔۔شہاب نامہ سے ایک اقتباس

    روزنامہ جنگ 3/27/2007 احسان عظیم سنگلاخ پہاڑیوں اور خاردار جنگل میں گھرا ہوا ایک چھوٹا سا گاؤں تھا، جس میں مسلمانوں کے بیس پچیس گھر آباد تھے۔ ان کی معاشرت، ہندوانہ اثرات میں اس درجہ ڈوبی ہوئی تھی کہ رومیش علی، صدفر پانڈے، محمود مہنتی، کلثوم دیوی اور پر بھادئی جیسے نام رکھنے کا رواج عام...
  10. سیفی

    chm فائلوں کا پرنٹ کیسے لیا جائے

    السلام علیکم دوستانِ محفل مجھے یہ پتہ کرنا تھا کہ اکثر ای بکس .chm فارمیٹ میں‌ ہوتی ہیں۔ ایسی کتابوں کا مکمل پرنٹ کیسے لیا جائے گا۔ کیونکہ ان میں ایک ایک صفحہ کے پرنٹ لینے کی آپشن ہے۔ اسطرح تو پوری کتاب کا پرنٹ لینا تو فرہاد کے نہر کھودنے سے بھی زیادہ مشکل ہو گا۔ :(
  11. سیفی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    السلام علیکم دوستانِ محفل آج طبیعت ذرا مچلی تو دل نے چاہا کہ اردو کے پرانے بابوں‌ کے انداز میں ایک خط لکھا جائے۔ آپ نے اکثر اردو کی کتابوں میں پڑھے ہوں گے “غالب کے خطوط“ “اقبال کے خطوط“ وغیرہ وغیرہ یہ بھی اسی طرح کا ایک خط ہے۔ میں نے نبیل بھائی کی اجازت کے بغیر یہ خط ان کو لکھا ہے (کیونکہ...
  12. سیفی

    امریکہ مسلمانوں کا دشمن کیوں ہے ؟

    درج ذیل کالم ڈاکٹر اسرار احمد کا ہے جو روزنامہ جنگ میں آج 22 مارچ 2007 کو شائع ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔ امریکا مسلمانوں کا دشمن کیوں؟,,,,,ڈاکٹر اسرار احمد… بانی تنظیم اسلامی پاکستان 3/22/2007 عالمی سطح پر موجودہ حالات میں دنیا کی سب سے بڑی قوت امریکا اور اس کے حواری اس بات پر تل گئے ہیں کہ دنیا...
  13. سیفی

    یہ کوئی بگ ہے یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟

    السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے کل اپنی ای میل میں پیغام ملا کہ محفل پر میرے لئے ایک ذاتی پیغام ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر محفل پر آن لائن ہو کر دیکھا تو کچھ بھی نہیں تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کوئی بگ ہے یا ۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟ دوسرا محفل کا سیشن ڈسٹرائے ہونے کا نظام کیا بدل گیا ہے۔۔۔۔کل میں جلدی میں سسٹم کو پاورشٹ ڈاؤن کر...
  14. سیفی

    آزادئ اظہار کےدوغلے اصول

    مغربی مفکرین اور میڈیا بڑے زور شور سے آزادئ اظہار کا پرچار کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔خواہ اس سے دنیا کے ایک بہت بڑے طبقے(مسلمانوں) کی دل آزاری ہی کیوں نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔مگر جب معاملہ برعکس ہو تو چند مسافروں کی دل آزاری کو بہانہ بنا کر آزادئ اظہار کے اپنے ہی قانون کو رگید دیتے ہیں۔۔۔۔۔ بی بی سی کی درج ذیل خبر...
  15. سیفی

    صومالیہ میں غیر ملکی مداخلت

    صومالیہ میں ایتھوپیا نے اس وجہ سے حملہ کردیا کہ المحاکم الاسلامیہ کے ملک پر کنٹرول سے اس کے ملک کو خطرہ ہے۔ ویسے یہ نئی منطق ہے کہ اپنے ملک کی سلامتی کا پروپیگنڈہ کرکے کسی بھی ملک پر حملہ کر دیا جائے۔۔۔ اس قانون کے تحت تو القاعدہ کو بھی حق حاصل ہے کو چونکہ اسے امریکہ سے خطرہ ہے اس لئے...
  16. سیفی

    ویب ڈیویلپمنٹ ویب سائٹ سیکورٹی

    السلام علیکم کیا انٹرنیٹ ایکسپلورر کی پیج ہسٹری کو پی ایچ پی کوڈ کے ذریعے ڈیلیٹ کیا جا سکتا ہے۔ اگر کسی دوست کے پاس معلومات ہوں تو براہِ کرم مجھے اس سلسلے میں آگاہ کریں۔۔۔ شکریہ
  17. سیفی

    عاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

    عامر چیمہ شہید کی میت لاہور پہنچ گئی دنیا لاکھ کہتی رہے کہ سیاسی جماعتیں غریبوں کے خون کو کیش کرواتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عامر چیمہ شہید کا جنازہ ثابت کرے گا کہ ناموسِ رسالت پر شہید ہونے والے کی ہمارے دل میں کیا قدر ہے اور مغرب کے ان وحشی اور ظالم لوگوں کے لئے ایک پیغام بھی ہوگا کہ وہ ہمارے ملکوں کے...
  18. سیفی

    جرمنی میں عامر چیمہ کی شہادت

    اگر تحقیق سے ثابت بھی ہوگیا کہ عامر چیمہ کی شہادت کی ذمہ دار جرمن پولیس ہے تو بھی پاکستان کیا کر لے گا۔۔۔۔۔؟
  19. سیفی

    MVP مائٹرل والو پرولیپس۔۔۔۔۔

    السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔ یہ مائٹرل والو پرولیپس MVP کا کیا حکمت میں بھی کوئی علاج ہے یا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟
Top