صومالیہ میں غیر ملکی مداخلت

سیفی

محفلین
صومالیہ میں ایتھوپیا نے اس وجہ سے حملہ کردیا کہ المحاکم الاسلامیہ کے ملک پر کنٹرول سے اس کے ملک کو خطرہ ہے۔

ویسے یہ نئی منطق ہے کہ اپنے ملک کی سلامتی کا پروپیگنڈہ کرکے کسی بھی ملک پر حملہ کر دیا جائے۔۔۔

اس قانون کے تحت تو القاعدہ کو بھی حق حاصل ہے کو چونکہ اسے امریکہ سے خطرہ ہے اس لئے امریکہ پر پیشگی حملہ کرکے اپنے آپ کو محفوظ کر لے۔۔۔

اب خبر ہے کہ امریکہ نے بھی صومالیہ پر بمباری کی ہے۔۔۔ شرپسندوں کو فرار سے روکنے کے نام پر

http://www.bbc.co.uk/urdu/regional/story/2007/01/070110_somalia_update.shtml

واہ رے تیری پھرتیاں
 
Top