IPhone 1.1.2 کو ان لاک کیسے کیا جائے

سیفی

محفلین
السلام علیکم

کل مجھ سے کسی نے پوچھا تھا کہ IPhone 1.1.2 کو کیسے ان لاک کیا جا سکتا ہے۔ 1.1.1 تو ان لاک ہو چکا ہے نئے ورژن کا کیا حل ہے۔۔۔۔۔کوئی دوست اگر معلومات رکھتا ہو تو بتائے۔

شکریہ
 
Top