جرمنی میں عامر چیمہ کی شہادت

سیفی

محفلین


اگر تحقیق سے ثابت بھی ہوگیا کہ عامر چیمہ کی شہادت کی ذمہ دار جرمن پولیس ہے تو بھی پاکستان کیا کر لے گا۔۔۔۔۔؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
اگر تحقیقات سے ثابت بھی ہوگیا کہ عامرچیمہ محض حماقت کا شکار ہوا تھا تو اس سے بھی کیا فرق پڑے گا؟ ملاؤں کو سیاست چمکانے کے لیے ایک تابوت مل گیا ہے اور خود فریبی کے شکار عوام کو ایک شہید مل گیا ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
بالکل درست فرمایا نبیل بھائی۔ان ممالک میں‌یہ بات نہیں ہوتی کہ پاکستان کی طرح کسی کو بھی پولیس مقابلے میں پار کردیا اور کسی کو کوئی خبر ہی نہیں۔ یہاں‌کم از کم خود احتسابی تو موجود ہے۔
بے بی ہاتھی
 
Top