طب نبوی از علامہ رازی

سیفی

محفلین
السلام علیکم !

طبِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک مشہور کتاب تو علامہ ابنِ قیم کی ہے ۔ مگر علامہ رازی نے بھی طبِ نبوی پر ایک کتاب لکھی ہے۔ اس کا نام ابھی یاد نہیں آ رہا۔ کیا کسی دوست کو اس کتاب یا اس کے اردو ترجمے بارے کوئی خبر ہے۔ برائے کرم مطلع کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایک اور حکیم الطاف صاحب بھی محفل میں آئے ہوئے ہیں، شاید وہ کچھ مدد کر سکیں۔
انہیں ذ پ کرتا ہوں۔
 
Top