نتائج تلاش

  1. مطیع الرحمٰن

    اسکول ٹائم ٹیبل بنانے کا سوفٹوئیر درکار ہے

    السلام علیکم مجھے اسکول ٹائم ٹیبل بنانے کافری سوفٹوئیر درکار ہے۔ جس میں کانفلیکٹس کو بھی دیکھا جاسکے۔ گوگل پر تلاش بسیار کے بعد کوئی مناسب چیز نہیں مل سکی۔ کیا اس سلسلے میں کسی کو تجربہ ہے؟ کیا ایکسل میں کچھ ممکن ہے؟ راہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ
  2. مطیع الرحمٰن

    پاور پوانٹ سلائیڈز کا پرنٹ لینا؟؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جب پاورپوائنٹ سے ایک صفحے پر 6 سلائیڈز کا پرنٹ لیا جاتا ہے تو کافی زیادہ مارجن چھوٹ جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے ڈاکیومینٹ کا فونٹ سائز کافی چھوٹا ہوجاتا ہے۔ کیا کوئی ایسا طریقہ موجود ہے جس کے ذریعےمارجن کو کم سے کم کردیا جائے تاکہ فونٹ سائز بڑا ہوجائے؟؟؟
  3. مطیع الرحمٰن

    جملہ آرٹیکل میں رجسڑیشن فارم بنانا

    السلام علیکم جملہ ویب 1.5پر ایک رجسٹریشن فارم بنانا چاہتا ہوں جو آرٹیکل میں ڈال دیا جائے اور یوزر جب اس کو بھردے تو یہ فارم مجھے ڈیٹا سینڈ کردے۔ ایک ایکسٹینشن آر ایس فارم کے نام سے ملی تھی مگر کارگر نہیں۔ کسی کے علم میں ہوتو بتائیں۔ جزاک اللہ
  4. مطیع الرحمٰن

    جملہ 1.5 کے لئے پے پال کا پلگ ان درکار ہے

    السلام علیکم جملہ 1.5 کے لئے پے پال کا فری پلگ ان درکار ہے۔ اگر کسی کے علم میں ہوتو برائے مہربانی آگاہ کیجئے۔ میں گوگل کرکے دیکھ چکا ہوں مگر کوئی خاص رزلٹ سامنے نہیں آیا اگر کسی نے آزمایا ہوا ہو تو بہت مناسب ہوگا۔ جزاک اللہ خیرا
  5. مطیع الرحمٰن

    یہ “من چلے کا سودا “کیا ہے؟

    السلام علیکم سب سے پہلے تو یہ کہ اگر غلط جگہ یہ پوسٹ کردی ہے تو اس کو مطلوبہ جگی منتقل کردیں۔ جزاک اللہ سوال یہ ہے کہ: آخر یہ من چلے کا سودا کیا ہے؟ اس میں کیا سمجھایا گیا ہے؟ میں اس کو بالکل نہیں سمجھ پاتا ہوں؟ کیا کوئی اس کا مرکزی خیال سمجھا سکتا ہے؟ میں جواب کا منتظر رہوں گا۔۔۔ (یاد رہے کہ...
  6. مطیع الرحمٰن

    میں کھٹملوں سے تنگ آگیا ہوں

    السلام علیکم پہلے تو مجھے یہ سمجھ ہی نہیں آرہا تھا کہ اس موضوع کو کس زمرے میں رکھا جائے،اب یہیں شروع کردیا ہے اگر غلط ہو تو منتقل کردیجئے گا۔ ہاں جناب، سوال یہ ہے کہ میں کھٹملوں سے تنگ آگیا ہوں۔گذشتہ ڈیڑھ سال میں کئی دفعہ کئی فیومیگیشن والوں کا بھلا کرواچکا ہوں مگر اب تک کھٹملوں سے نجات نہیں...
  7. مطیع الرحمٰن

    کیا گورخور (ضب) حلال ہے؟

    نہیں جناب گوہ کو عربی میں ضب نہیں کہتے،ویسے میں نے اپنے پنجاب کے اساتذہ اور مشائخ کو اس کا اردو یا پنجابی نام سانڈہ لیتے ہوئے ہی سنا ہے۔گوہ حلال نہیں جبکہ ضب حلال ہے۔ اس کی شکل بھی گوہ سے مختلف ہے : الگلش وکی پیڈیا کا لنک: http://en.wikipedia.org/wiki/Uromastyx عربی وکی پیڈیا کا لنک...
  8. مطیع الرحمٰن

    زید حامد اور یوسف کذاب۔۔۔۔بھئی حقیقت کیا ہے؟

    السلام علیکم آج امت اخبار کی ایک خبر پڑھ کر میرے علم میں یہ اضافہ ہوا کہ دنیا میں یوسف کذاب بھی ایک ملعون گزرا ہے۔مگر یہ پڑھ کر ایک دھچکہ لگا کہ زید حامد بھی اسی کے معتقد رہے ہیں۔(دھچکہ اس لئے لگا کیونکہ کافی سارے دوست ان موصوف کے معتقد ہیں) میری زید حامدسے کوئی بھی عقیدت نہیں رہی ہے نہ ہی میں...
  9. مطیع الرحمٰن

    سچن ٹنڈولکر نے 200 رنز بنا کر ورلڈریکارڈ بنادیا

    سچن ٹنڈولکر نے 200 رنز بنا کرسعید انوراور کووینٹری کا 194 کا ورلڈریکارڈتوڑدیا۔ میں ہمیشہ یہی کہتا تھا کہ یہ ریکارڈ ٹنڈولکر ہی بنائے گا۔
  10. مطیع الرحمٰن

    آڈیو کیسٹ سے کمپیوٹرفارمیٹ میں تبدیلی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال : آڈیو کیسٹ سے کمپیوٹر میں ریکارڈنگ کس طرح کی جاسکتی ہے؟ اس ویب سائیٹ پر دو ڈیوائسس ہیں ۔ کیا یہ دیوائس ٹھیک رہے گی ، http://plusdeck.co.kr/eng/ یا یہ والی http://plusdeck.co.kr/eng/2c_detail.html آپ لوگوں کی آراء میرے لئے سند کا درجہ رکھتی ہیں اگر کوئی...
  11. مطیع الرحمٰن

    یہ یوٹیوب کو کیا ہوگیا

    السلام علیکم کیا آپ سب کے پاس یو ٹیوب چل رہی ہے؟ میرے پاس پی ٹی سی ایل کے ڈی ایس ایل پر یہ پیغام آرہاہے: This Site is Restricted یہ کیا چکر ہوگیا ہے؟
  12. مطیع الرحمٰن

    آفریدی کا کارنامہ۔۔۔پاکستان کی مزید عزت افزائی

    کچھ بھی نہیں کہوں گا YouTube- Shahid Afridi EATING A CRICKET BALL .. !! BALL TAMPERING .. !!.flv
  13. مطیع الرحمٰن

    ایک سی پی یو اور دس ایل سی ڈیز؟؟؟

    السلام علیکم کیا ایک ہی سی پی یو سے بیک وقت دس ایل سی ڈیز ،کی بورڈز اور ماؤس مربوط کیئے جاسکتے ہیں،اور کیا ہر ایل سی ڈی سے الگ الگ کام کیا جاسکتا ہے؟ اس کام کے لئے کس طرح‌کا سی پی یو درکار ہوسکتا ہے؟ وہ کون سی ڈیوائس ہوگی جو ان سب چیزوں کو مربوط کردے؟ اور کیا یہ ممکن ہوگا کہ ایک سی پی یو کو...
  14. مطیع الرحمٰن

    جملہ کاایک ا مسئلہ

    السلام علیکم آج کافی عرصے بعد میں پہلی دفعہ جملہ کوہوسٹنگ سرور پر(یعنی لوکل سرور پر نہیں)انسٹال کرنے بیٹھا توانسٹالیشن کے بعدیہ میسج ملا: No configuration file found and no installation code available. Exiting... میں نے انسٹالیشن فولڈر ڈیلیٹ کیامگر بے سود رہا،پھر میں نے configuration.php-dist...
  15. مطیع الرحمٰن

    جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے

    السلام علیکم ویسے تو تین روز سے یہ خبر میڈیا پر ہے مگر محفل سے غائب ہے سوچا یہاں بھی پہنچائی جائے:
  16. مطیع الرحمٰن

    اب اسے موبائل کہوں، پروجیکٹر کہوں یا کیا کہوں۔۔۔خود ہی دیکھ لیں

    السلام علیکم دیکھیں جی دنیا کیا سے کیا ہوجائے گی۔کاش ایسا ہوجائے ویسے مجھے یہ سب ڈرامے بازی ہی لگ رہی ہے۔باقی اللہ جانے
  17. مطیع الرحمٰن

    امبڑی(ماں)۔۔۔ پنجابی نظم کا ترجمہ تو کردیں

    السلام علیکم انور مسعود صاحب کی اس نظم کو سن کر میرے آنسو رواں ہوگئے مگر شاید آپ کو حیرانی ہوکہ مجھے پنجابی نہیں آتی مگر کچھ کچھ سمجھ گیا ہوں۔ میری اہلیان محفل سے گذارش ہے کہ اس نظم کے پنجابی بول اور ان کا اردو ترجمہ ضرور لکھ دیں تاکہ اس خوب صورت نظم کو صحیح طرح سمجھا جاسکے۔ مشکور رہوں گا۔...
  18. مطیع الرحمٰن

    تاسف پروفیسر عبدالجبار شاکر رحلت فرما گئے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دعوۃ اکیڈمی اسلام آباد کے سربراہ، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے سابق پروفیسر، فیصل مسجد اسلام آباد کے خطیب،بیت الحکمت کےرئیس، دنیا میں سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کتابوں کے سب سے بڑے ذخیرے کے مالک اور مشہور عالم دین فضیلۃ الشیخ عبدالجبار...
  19. مطیع الرحمٰن

    ہندوستانی لیجنڈز کے آٹو گرافس

    کچھ عرصہ قبل ایک ای میل میں یہ اہم آٹو گراف کلکشن ملی تھی ،اسے جوں کا توں ہی شاملِ محفل کر رہا ہوں۔
  20. مطیع الرحمٰن

    پاکستانی میڈیا کا ایک اور مزےدار کارنامہ

    السلام علیکم جناب یہ ویڈیو یوٹیوب پر آوارہ گردی کرتے ہوئےت برآمد ہوئی ہے ملاحطہ فرمائیں:
Top