جملہ آرٹیکل میں رجسڑیشن فارم بنانا

السلام علیکم
جملہ ویب 1.5پر ایک رجسٹریشن فارم بنانا چاہتا ہوں جو آرٹیکل میں ڈال دیا جائے اور یوزر جب اس کو بھردے تو یہ فارم مجھے ڈیٹا سینڈ کردے۔
ایک ایکسٹینشن آر ایس فارم کے نام سے ملی تھی مگر کارگر نہیں۔ کسی کے علم میں ہوتو بتائیں۔
جزاک اللہ
 
Top