تاسف پروفیسر عبدالجبار شاکر رحلت فرما گئے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

دعوۃ اکیڈمی اسلام آباد کے سربراہ، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے سابق پروفیسر، فیصل مسجد اسلام آباد کے خطیب،بیت الحکمت کےرئیس، دنیا میں سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کتابوں کے سب سے بڑے ذخیرے کے مالک اور مشہور عالم دین فضیلۃ الشیخ
عبدالجبار شاکر
آج صبح دل کے آپریشن کے دوران انتقال فرماگئے۔ رحمۃ اللہ علیہ
ان للہ وانا الیہ راجعون
ان للہ ما اخذ ولہ ما اعطی وکل شئ عندہ لاجل مسمی فالتصبر والتحتسب
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
 

وجی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔-

اللہ تعالٰی انکی مغفرت کرے
اور ہم سب پر رحم آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top