جملہ 1.5 کے لئے پے پال کا پلگ ان درکار ہے

السلام علیکم
جملہ 1.5 کے لئے پے پال کا فری پلگ ان درکار ہے۔ اگر کسی کے علم میں ہوتو برائے مہربانی آگاہ کیجئے۔ میں گوگل کرکے دیکھ چکا ہوں مگر کوئی خاص رزلٹ سامنے نہیں آیا اگر کسی نے آزمایا ہوا ہو تو بہت مناسب ہوگا۔
جزاک اللہ خیرا
 

سندس راجہ

محفلین
پے پال پلگ ان سے آپ نے کس قسم کا کام لینا ہے؟

کام کی نوعیت کے حساب سے کوئی حل نکالا جا سکتا ہے۔
 
Top