اب اسے موبائل کہوں، پروجیکٹر کہوں یا کیا کہوں۔۔۔خود ہی دیکھ لیں

السلام علیکم
دیکھیں جی دنیا کیا سے کیا ہوجائے گی۔کاش ایسا ہوجائے ویسے مجھے یہ سب ڈرامے بازی ہی لگ رہی ہے۔باقی اللہ جانے
 
مطیع الرحمٰن بھائی یہ کوئی حقیقی نہیں بلکہ تصوراتی موبائل فون ہے۔کچھ معلومات آپ یہاں سے حاصل کر سکتے ہیں۔
ویسے لگتا ہے کہ آپ اسے خریدنے کے لیے بے تاب ہیں۔
 
مطیع الرحمٰن بھائی یہ کوئی حقیقی نہیں بلکہ تصوراتی موبائل فون ہے۔کچھ معلومات آپ یہاں سے حاصل کر سکتے ہیں۔
ویسے لگتا ہے کہ آپ اسے خریدنے کے لیے بے تاب ہیں۔
ابن حسن بھائی معلومات فراہم کرنے کا شکریہ
جی جناب خاکسار کو اس میں کافی دلچسپی تھی۔۔۔۔لیکن میرا شک درست ثابت ہوا۔۔۔
امید ہے کہ آنے والے وقتوں میں موبائل میں پروجیکٹر جیسی کوئی چیز فٹ ہوسکے،مجھے یہ فیچر بہت پسندآیا تھا۔
خیرانتظار کرلیتے ہیں ہاہاہاہاہاہاہا:sleepy:
 
محمدصابر

محفلین
مطیع بھائی موبائل میں پروجیکٹر تو آچکے ہیں۔ باقی فیچر ابھی تصوراتی ہیں۔ اور کچھ چھوٹے جیبی پروجیکٹر بھی آچکے ہیں جو شاید آئی فون یا اور فونز کے ساتھ جڑ کر تصویر کو پروجیکٹ کرتے ہیں۔
 
مطیع بھائی موبائل میں پروجیکٹر تو آچکے ہیں۔ باقی فیچر ابھی تصوراتی ہیں۔ اور کچھ چھوٹے جیبی پروجیکٹر بھی آچکے ہیں جو شاید آئی فون یا اور فونز کے ساتھ جڑ کر تصویر کو پروجیکٹ کرتے ہیں۔
جزاک اللہ صابر بھائی۔آئی فون تو موجود ہے مگر مجھے یہ نہیں پتہ تھا کہ اس کو پروجیکٹر سے بھی کنکٹ کرسکتے ہیں ابھی یہ ویڈیو بھی ملی ہے۔
بہت شکریہ
 
Top