پاور پوانٹ سلائیڈز کا پرنٹ لینا؟؟؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جب پاورپوائنٹ سے ایک صفحے پر 6 سلائیڈز کا پرنٹ لیا جاتا ہے تو کافی زیادہ مارجن چھوٹ جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے ڈاکیومینٹ کا فونٹ سائز کافی چھوٹا ہوجاتا ہے۔
کیا کوئی ایسا طریقہ موجود ہے جس کے ذریعےمارجن کو کم سے کم کردیا جائے تاکہ فونٹ سائز بڑا ہوجائے؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

آپ پرنٹ میں جا کر print preview میں جائیں، اس کے بعد options میں جائیں اور scale to fit paper پر کلک کریں، اس سے آپ کو خاصا مارجن مل جائے گا۔

نیز page setup میں بھی آپ width اور height بڑھا کر بڑا font حاصل کر سکتے ہیں۔
 
Top