نتائج تلاش

  1. محمد فہد

    محترم بھائیو مجھے آپ کی مدد کی ضرورت ہے

    السلام علیکم محترم بھائیو میں پیشہ سے گرافکس ڈزاینزر ہوں اور دبئی میں وزٹ ویزا پر ہوں جاب ڈھونڈ رہا ہوں ۔۔ میرا دوسرا وزٹ ویزا ختم ہونے والا ہے۔۔ کوئی بھائی جاب کے حوالے سے مدد کر سکتا ہے تو مجھے ذپ میں میسج کردیں میں آپ کو اپنی مکمل ڈیٹلز "سی وی" اور اپنا پورٹ فالیو سینڈ کردوں گا۔۔ جزاک اللہ
  2. محمد فہد

    لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    لاہور: جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے میں 3 افرد جاں بحق اور 14 افراد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں دھماکا ہوا ہے، دھماکے اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز میلوں دور تک سنائی گئی جب کہ قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور آس پاس کھڑی گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا، اور...
  3. محمد فہد

    لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

    لاہور: جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے میں 18 افراد زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں دھماکا ہوا ہے، دھماکے اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز میلوں دور تک سنائی گئی جب کہ قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور آس پاس کھڑی گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا، اور دھماکے کی جگہ پر آگ...
  4. محمد فہد

    دعا میرے والد صاحب کی صیحت یابی کیلئے آپ تمام احباب سے دُعا کی اپیل ہے

    السلام علیکم میرے والد صاحب کی بہت طبیعت خراب ہے آپ تمام احباب سے دعا کی اپیل ہے! اللہ سوہنا، میرے والد صاحب کو صیحت اورتندرستی عطاء فرمائے اور ہر قسم کی روحانی و جسمانی بیماریوں محفوظ رکھیں اور عمر دراز کریں ۔ آمین یارب
  5. محمد فہد

    بہن بھائیوں کا لاڈ پیار محبت

    یہ رشتے بھی کتنے عجیب ہوتے ہیں، اپنے منہ میں پانی اس شدت سے آیا ہے کہ اسکا سیلاب زبان تک بہا کر باہر لے آیا ہے لیکن کھانا مل بانٹ کر ہی ہے، یہ محض تصویر نہیں بلکہ انسانیت کا عکسی عنوان ہے، آپ غور کیجئے بھائی کی سخاوت تو نظر آہی رہی ہے لیکن بہن کے ہاتھ بھی آپس میں جڑے نظر آرہے ہیں، جسکا مطلب ہے...
  6. محمد فہد

    توڑ کر تعلق میں در کھلے بھی رکھتا ہوں اتباف ابرک

    رابطے بھی رکھتا ہوں راستے بھی رکھتا ہوں لوگوں سے بھی ملتا ہوں فاصلے بھی رکھتا ہوں غم نہیں ہوں کرتا اب، چھوڑ جانے والوں کا توڑ کر تعلق میں، در کھلے بھی رکھتا ہوں موسموں کی گردش سے میں ہوں اب نکل آیا یاد پر خزاؤں کے حادثے بھی رکھتا ہوں خود کو ہے اگر بدلا وقت کے مطابق تو وقت کو بدلنے کے حوصلے...
  7. محمد فہد

    اقتباسات روضہ مُقدّس سے آواز آئی

    حضرت خواجہ معین الدّین چِشتی اجمیری رحمتہ اللّہ علیہ کی عمر ۵۲ سال ہو گئی آپ رحمتہ اللّہ پہلے کعبہ شریف گئے پِھر وہاں سے آپ رحمتہ اللّہ علیہ نے مدینہ منوّرہ میں حاضری دی آستانہ نبویُ میں مقیم ہو گئے ایک دن روضہ مُقدّس سے آواز آئی کہ معین الدّین رحمتہ اللہ علیہ کو بُلاؤ خدام نے معین الدّین نام لے...
  8. محمد فہد

    پنجابی جگتاں

    یہاں پنجابی جگتاں شئیر کریں فیصل آباد کی سیر ایک چھوٹا سا کلپ
  9. محمد فہد

    محبت میں دولت کی اہمیت

  10. محمد فہد

    اقتباسات محبّ بننا چاہتا ہے یا محبوب بننا چاہتا ہے

    ایک مرتبہ حضرت بابا فرید رحمتہ اللّہ علیہ ایک پہاڑ پر پہنچے تو وہاں غیب سے آواز آئی کہ اے محمد مسعود محبّ بننا چاہتا ہے یا محبوب بننا چاہتا ہے ؟ حضرت بابا فرید رحمتہ اللہ علیہ نے عرض کِیا یا اِلٰہی محبّ کا مرتبہ زیادہ ہے یا محبوب کا؟ حکم ہُوا محبّ کا محبوب جب محبّ میں فنا پاتا ہے تو باقی محبوب...
  11. محمد فہد

    حفیظ جالندھری زندگی کا لطف بھی آ جائے گا

    زندگی کا لطف بھی آ جائے گا زندگانی ہے تو دیکھا جائے گا جس طرح لکڑی کو کھا جاتا ہے گھن رفتہ رفتہ غم مجھے کھا جائے گا حشر کے دن میری چپ کا ماجرا کچھ نہ کچھ تم سے بھی پوچھا جائے گا مسکرا کر منہ چڑا کر گھور کر جا رہے ہو خیر دیکھا جائے گا کر دیا ہے تم نے دل کو مطمئن دیکھ لینا سخت گھبرا جائے...
  12. محمد فہد

    حفیظ جالندھری ترے دل میں بھی ہیں کدورتیں ترے لب پہ بھی ہیں شکایتیں

    ترے دل میں بھی ہیں کدورتیں ترے لب پہ بھی ہیں شکایتیں مرے دوستوں کی نوازشیں مرے دشمنوں کی عنایتیں یہ ہے طرفہ صورت دوستی کہ نگاہ دل ہمہ برف ہیں نہ وہ بادہ ہے نہ وہ ظرف ہیں نہ وہ حرف ہیں نہ حکایتیں یہی ربط و ضبط غم و الم تری رائے میں کبھی خوب تھے وہ یہی تو میرے عیوب تھے جنہیں دی گئی تھیں...
  13. محمد فہد

    جج صاحب

    جج تمہیں طلاق کیوں چاہیےَ جج صاحب میری بیوی مجھ سے لہسن چھلواتی ہے، پیاز کٹواتی ہے برتن دھلواتی ہے۔ جج صاحب ہاں تو اس میں کیا ہے؟؟ لہسن چھیلنے سے پہلے تھوڑا گرم کرلیا کرو آسانی سے نکل جائے گا پیاز کاٹنے سے پہلے انہیں تھوڑی دیر فریزر میں رکھ دیا کرو اس سے کاٹتے ٹائم انکھوں میں جلن نہیں ہوگی برتن...
  14. محمد فہد

    جاوید چودھری کی یادگار تحریر ایک رُلا دینے والا انتہائی سبق آموز واقعہ

    میرا ایک دوست راولپنڈی میں رہتا تھا‘ یہ دوست مجھ سے عمر میں سینئر بھی تھا‘ شادی شدہ بھی اور بال بچوں والا بھی‘ میں سردیوں کے دنوں میں اس سے ملاقات کے لیے راولپنڈی آ گیا‘ ہمارا پروگرام تھا ہم دونوں چند دن راولپنڈی رہیں گے‘ اس کے بعد برف باری دیکھنے کے لیے مری چلے جائیں گے اور میں ایک ہفتہ گزار کر...
  15. محمد فہد

    فَلک سے لَو نہ لگائے، تو عشق کیسا ہے

    فَلک سے لَو نہ لگائے، تو عشق کیسا ہے نہ رات دن جو جلائے، تو عشق کیسا ہے جو دار تک بھی نہ لائے، تو عشق کیسا ہے گر آگ پر نہ نچائے، تو عشق کیسا ہے گلی گلی نہ رلائے، تو عشق کیسا ہے نہ پاؤں گھنگھرو بَندھائے، تو عشق کیسا ہے جوانیاں نہ لٹائے، تو عشق کیسا ہے نہ شاہ مصر بنائے، تو عشق کیسا ہے جو باپ...
  16. محمد فہد

    میرا ویاہ

    میرے ایس غم دا اوپا کیوں نہیں کردے میرا ھن چھیتی نال ویاہ کیوں نہیں کردے کدی لوکی کیندے سن گھبرو جوان آں ہن تے خیال کرو ، میں وی انسان آں لمیاں کہانیاں وچ میں پہ نہیں سکدا کلیاں جے آکھو وی تے رہ نہیں جے سکدا مامے چاچے ،پھپھیاں نے سب نوں ویاہ تا میری واری تساں ایس گل نوں دبا تا...
  17. محمد فہد

    جو بھی تھا کیا تھوڑا تھا

    جوبھی تھا کیا تھوڑا تھا کہ اپنے دیس کو روتے بھی ہو چین سے پڑھ کر کر سوتے بھی ہو اپنے دیس کا غم کیسا ہے ہنستے بھی ہو روتے بھی ہو کس نے کہا تھا آؤ یہاں آکر تم بس جاؤ یہاں جب دیس تمھارا اپنا تھا وہ شہر تمھارا اپنا تھا وہ گلی تمھاری اپنی تھی وہ مکاں پرانا اپنا تھا اس دیس کو پھر کیوں چھوڑا تھا کیوں...
  18. محمد فہد

    مسجد کے آداب

    مساجداﷲ کا گھر ہیں اور توحید کا گہوارہ ہیں وہاں اﷲ کے سوا کسی اور کو پکارنا جائز نہیں۔مساجد کی عزت اور تعظیم کے لیے کچھ آداب کو پیش رکھنا ضروری ہے۔ ١۔مساجد میں داخل ہوتے وقت دایاں پاؤں پہلے اندر رکھنا چاہیے اور یہ دعاپڑھنی چاہے۔ "اللَّهُمَّ افْتَحْ لي أبْوابَ رَحْمَتِك" یااﷲ میرے لیے اپنی رحمت...
  19. محمد فہد

    نمازی کے آگے سے گزرنے والے کے بارے میں کیا حکم ہے

    نمازی کے آگے سے گزرنے والا بڑے گناہ کا مرتکب ہوتا ہے جس کے بارے میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : لَوْ يَعْلَمُ الْمَارُّ بَيْنَ يَدَي الْمُصَلِّیْ مَاذَا عَلَيْهِ لَکَانَ انْ يَقِفَ أَرْبَعِيْنَ خَيْرٌ لَه مِنْ أَنْ يَمُرَّ بَيْنَ يَدَيْهِ. ترمذی، السنن، کتاب الصلوة، باب...
  20. محمد فہد

    نظر بد سے حفاظت کی دعا

    ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم حسن اور حسین کو دم کرنے کے لئے یہ دعا کرتے اور یہ کہتے تھے کہ تمہارا باپ اسکے ساتھ اسماعیل اور اسحاق کو دم کرتے تھے۔ (اعوذ بکلمات اللہ التامۃ من کل شیطان وھامۃ ومن کل عین لامۃ) (میں اللہ تعالی کے مکمل کلمات کے ساتھ ہو شیطان اور...
Top