جج صاحب

محمد فہد

محفلین
جج تمہیں طلاق کیوں چاہیےَ
جج صاحب میری بیوی مجھ سے لہسن چھلواتی ہے،
پیاز کٹواتی ہے
برتن دھلواتی ہے۔
جج صاحب ہاں تو اس میں کیا ہے؟؟
لہسن چھیلنے سے پہلے تھوڑا گرم کرلیا کرو آسانی سے نکل جائے گا پیاز کاٹنے سے پہلے انہیں تھوڑی دیر فریزر میں رکھ دیا کرو اس سے کاٹتے ٹائم انکھوں میں جلن نہیں ہوگی برتن دھونے سے پہلے انہیں پانی سے بھرے ٹب میں 10 منٹ بھگودیا کرو آسانی سے صاف ہوجائیں گے،،
کپڑے سرف میں بھگونے سے پہلے سادہ پانی میں بھیگا لیا کرو داغ آسانی سے نکلیں گے اور ہاتوں کو بھی تکلیف نہیں ہوگی ۔۔!
عرضدار : سمجھ گیا حضور
جج کیا سمجھ گئے۔۔؟؟
عرضدار: یہی کہ آپ کی حالت مجھ سے بھی بری ہے آپ کی بیوی لہسن پیاز اور برتنوں کی علاوہ آپ سے کپڑئے بھی دھلواتی ہے۔
سبق : بیوی تو بیوی ہی ہوتی ہے چاہے کسی کی بھی ہو ۔۔
 
Top