پنجابی جگتاں

محمد فہد نے 'پنجابی فورم' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 13, 2019

ٹیگ:
  1. محمد فہد

    محمد فہد محفلین

    مراسلے:
    1,453
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Inspired
    یہاں پنجابی جگتاں شئیر کریں
    فیصل آباد کی سیر ایک چھوٹا سا کلپ
     
  2. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    1,813
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    بھرررررررر ، مولا لائی خیر، بھاگ لگے رہن، عرفان سعید بھائی، کڈ لو فیر چموٹا ۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  3. محمد فہد

    محمد فہد محفلین

    مراسلے:
    1,453
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Inspired
    میرا جانا فیصل آباد ہوا تو اک رکشہ والے سے پوچھا گھنٹہ گھر جانا ہے کتنا کرایہ ہے؟
    رکشہ والا: 250 روپے
    میں نے کہا بھائی یہ تو گھنٹہ گھر کھڑا ہے
    رکشہ والا: ویرے ڈھیان سے کہیں ہاتھ ہی نہ لگ جائے
    خیر اندر بیٹھ گئے
    رکشہ میں اک آدمی بیٹھا سگریٹ پی رہا تھا میں نے کہا بھائی یہ مجھے دے دو تم نیا لگا لو
    آدمی: کیو اہنوں سال ہو گیا؟
    چپ چاپ
    میزبان کے گھر پہنچے
    فریش ہونے کیلئے باتھ روم کی طرف گئے اور شیدے سے پوچھا بھائی پانی گرم ہے؟
    شیدا: تو ویرے انڈے ابالنے
    جیسے تیسے وقت گزر گیا
    اور جب وآپس جانے لگے تو سوچا ہسپتال دوست ڈاکٹر کو ملتے جائیں
    اتفاق سے
    پھر اک رکشہ والا ملا اس سے پوچھا بھائی الایڈ ہسپتال جانا ہے
    رکشہ والا: کسی ٹرک وچ وج آپے الایڈ چھوڑ آسن
    اب تو گھر جانے کو میں پیدل ہی چل دیا آگے بس اسٹیشن پہنچا تو کنڈکٹر سے پوچھا بس میں سیٹ ہے؟
    کنڈکٹر: نہیں ویرے اندر دریاں وچھائیاں نے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  4. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    1,813
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    اینج دی گل اے اینج دی گل اے:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. محمد فہد

    محمد فہد محفلین

    مراسلے:
    1,453
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Inspired
    آپ کا جانا ہوا فیصل آباد کبھی؟
     
  6. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    1,813
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    صرف دو مرتبہ، دونوں مرتبہ کام کے سلسلے میں۔ وہاں پہنچ کر کان یہ سننے کو ترس گئے کہ کوئی پوچھے ’کدا آئے او‘ لیکن کسی نے نہیں پوچھا :D
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. محمد فہد

    محمد فہد محفلین

    مراسلے:
    1,453
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Inspired
    میرے روم میٹس فیصل آباد کہ بھی تھے اور وہ لوگ یہ جملہ کہ دیتے تھے آپ دراصل کام کے سلسلے میں گئے تھے اور زیادہ بات چیٹ بھی نہیں ہوئی ہوگی آپ کی ان لوگوں وگرنہ یہ تو انکا ایک عام سا جملہ ہے ۔۔۔۔۔۔ فیصل آباد میرا جانا کبھی نہیں ہوا ہوں لیکن بہت دوست احباب فیصل آباد سے تعلق رکھتے تھے ان کے ساتھ ہی رہا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بہت اچھے لوگ تھے سارا دن ہنسی مذاق کرنا ایک دوسرے کو جگتاں مارنیاں، خود بھی خوش رہتے اور دوسرے کو بھی خوش رکھنے کی کوشیش کرتے یہی تو دراصل انسانیت کی معراج ہے ۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر