نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    ہمارے تمغہ جات

    لو جی، کل رات کو مجھے کمپوٹر فارمیٹ کرنا پڑا تو اردو فانٹ کی حاجت محسوس ہوئی، پھر اردو محفل کی طرف نکلا اور ادھر کا ہوکر ہی رہ گیا، کوئی گھنٹہ بھر بعد از نصف شب سعود کے ساتھ گفت و شنید ہوئی، کچھ ورق گردانی ہوئی، پھر شب بخیر کہہ کر ہم نکل لئے، آج دیکھا تو کوئی بیس کے قریب ایوارڈ یافتہ ہوچکے تھے...
  2. افتخار راجہ

    گوگل کا کارنامہ عرف لطیفے

    Christian's Golden Rule No. 5 Thread Urdu Unicode Urdu we are advocating. Open Standard based on Unicode Urdu not only makes it easier to find content, but does reduce the size of pages of material transport is easy pregnancy. Roman Urdu in this forum as offensive is given a separate corner...
  3. افتخار راجہ

    کیا آپ کے ہاں رمضان کا چاند نظر آیا ہے؟

    سلام، جو احباب ہم سے مشرق میں ہیں ان سے درخواست ہےکہ اگر انکو رمضان المبارک کا چاند شریف نظر آگیا ہے یا حکومت نے اعلان کردیا ہے تو برائے مہربانی ہمیں بھی مطلع کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ ھم فی الخیر
  4. افتخار راجہ

    سیلاب کی صورتحال ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    کیا آپ پاکیستان میں ہیں؟ اگر ہیں تو ہم امید کرتے ہیں کہ آپ سیلاب سے بچ گئے ہونگے، اور اگر کہیں باہر ہیں تو پھر آپ کا رابطہ اپنے احباب کے ساتھ تو ضرور ہوگا۔ لازم ہے کہ آپ یہاں پر اپنی اور اپنے جملہ احباب کی خیریت بارے بیان فرمائیں، نوازش ہوگی۔
  5. افتخار راجہ

    گٹھیا اور یورک ایسڈ

    السلام علیکم بندہ آج کل، یورک ایسڈ کی زیادتی کی وجہ سے گنٹھیاوی دردوں میں مبتلا ہے۔ بہت ہی دردناک اور تکلیف دہ مرض ہے۔ عمومی علاج سے کام تو چل رہا ہے۔ مگر چونکہ اس بارے میں مذید تحقیقات کررہاہوں کہ دیگر طریقہ ہائے علاج اسے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ تو اگر یہاں پر کوئی صاحب جو معالجات ہندی، طب...
  6. افتخار راجہ

    م س ورڈ میں اردو، انگریزی ایک ساتھ لکھنے کا مسئلہ

    ہم لوگ آفس میں ورڈ مائیکروسافٹ استعمال کررہے ہیں ، میں اس میں‌اردو بھی نصب کر چکا ہوں اور استعمال کررہا ہوں، مسئلہ یہ کہ جب ایک ہی صف میں اردو لکھتے لکھتے انگریزی کا کوئی لفظ بھی لکھ دیں تو وہ بائیں جانب سرک جاتا ہے اور فقرہ یا سطر کا مقصد اور منطق ختم ہوجاتا ہے۔ مجھے علم ہے کہ یہ کافی پرانا...
  7. افتخار راجہ

    بلاگر میں‌پیسٹ کرنا

    چند دنوں سے میں بلاگر میں یہ مسئلہ ہے کہ وہاں پر پیسٹ نہیں‌کی جاسکتی، :nailbiting: کوئی صاحب اس مسئلہ کے بارے روشنی ڈال سکیں
  8. افتخار راجہ

    اسپرانتو کا دن اور گوگل

    آج بابائے اسپرانتو کا 150 واں یوم پیدائش ہے ڈاکٹر ضامن ہوف کا یوم پیدائش ہر سال ساری اسپرانتو دنیا میں بہت دھوم سے منایا جاتا ہے۔ مگر امسال اس میں گوگل بھی شریک ہوگیا۔ گوگل نے اپنے لوگو میں اسپرانتو کا پرچم شامل کردیا ہے اور اگر اگر آپ گوگل کے لوگو پر کلک کریں گے تو آپ کو براہ راست اسپرانتو اور...
  9. افتخار راجہ

    بلا تبصرہ

    یہ میل کافی دن پہلے موصول ہوئی، اس طرح کی ڈاک کافی عرصہ سے آرہی ہے جس میں افریقہ کے کسی دور دراز ملک کی کوئی بڑی شخصیت فوت شدہ ہوتی اور اسکے مشیر یا ناجائز ورثاء کی طرف سے بندہ کو بہت ایمناندار مان کر اس رقم کی ذاتی اکاؤنٹ میں ترسیل کی درخواست ہوتی، حتٰی کہ علی کیمیکل کے کزن صاحب کی طرف سے بھی...
  10. افتخار راجہ

    اٹلی سے پاکستانی ممبئی حملوں کے الزام میں گرفتار

    آج صبح ٹی جی 5 پر خبر کے مطابق 2 پاکستانیوں کے ممبئی میں ہونے والے گزشتہ دہشت گرد حملوں میں معاونت کے الزام میں بریشیا شہر سے گرفتار کر لیا گیا ہے، ٹی وی پر چلنے والی اس خبر سے پورے شہر میں چہ مگویوں کا ایک سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور پاکستانی محنت کش ایک بار پھر دہشت گردی کے لیبل کا شکار ہوچکے ہیں،...
  11. افتخار راجہ

    اللہ کا کرم؟

    گزشتہ ہفتہ کی شب اسلم بھائی جان نے مجھے فون کیا یہ چوہدری فرخ ندیم تشریف فرما ہیں اگر ملنا ہے تو چلو، چوہدری صاحب جہلم کے مشہور سیاسی خاندان کے سپوت اور ممبر صوبائی اسمبلی بھی ہیں آجکل اٹلی کے دھواں دھار دورے پر ہیں، اٹلی میں تو ہم بھی ہیں‌مگر ترتیب اور ہے، ہم ادھر کام کرنے اور پاکستان...
  12. افتخار راجہ

    ٹریول ایجنسی کا پروگرام

    السلام علیکم میں ٹریول ایجنسی کے معاملات کو سنبھالنے والا کوئی پروگرام تلاش کررہا ہوں، جو نہ صرف حساب کتاب رکھ سکے بلکہ سفری پروگرام کی تفصیلات کو بھی ریکارڈ کرسکے، شاید ڈیٹا بیس کا کوئی سوفٹ ویر ہوسکتا ہے۔ اگر کسی صاحب یا صاحبہ کی نظر سے اس طرح کا کوئی پروگرام گزرا ہو تو ضرور مطلع کیجئے گا...
  13. افتخار راجہ

    عورتیں مردوں کے برابر

    آج کے اخبار لیگو کے مطابق، یہاں پر خواتین کی پینشن کی عمر کو ترتیب وار بڑھا کر مردوں کے برابر 65 برس کردیا جائےگا، اسوقت سرکاری ملازم خواتین کو 60 برس کے بعد جبکہ مردوں کو 65 برس کے بعد پینشن پر جانے کا حق ہے، گزشتہ کئی برسوں سے عورتیں ہر شعبہ زندگی میں مردوں کی برابری کےلئے کوششاں ہیں، چند ماہ...
  14. افتخار راجہ

    اٹلی میں غیر ملکیوں کو قانونی حیثیت دی جائے گی۔

    آج کی خبروں کے مطابق اٹلی کے وزیر داخلہ اور فلاحی امور کے وزیرا کے درمیان اٹلی کے اندر موجود بغیر کاغزات کے غیر ملکیوں کو قانونی حیثیت دی جائے گی، اس قانون کا اطلاق ستمبر سے ہوگا البتہ ابھی تک اسکی تکنیکی تفصیلات کا طے ہونا باقی ہے، اس قانون کے مطابق اٹلی کے اندر موجود بغیر کا غزات کے لوگ چاہے...
  15. افتخار راجہ

    لوٹ کے بدھو گھر کو آئے

    لو جی مجھے خود بھی یقین نہیں آرہا مگر یہ حقیقت ہے کہ یہ بدھو لوٹ کے گھر کو جارہا ہے۔ اب اسکا مطلب یہ نہیں ہے میں کوئی واقعی بدھو ہوگیا ہوں، ماشاللاہ سے بہت چشم دیدہ قسم کا سیانا ہوں، مگر محاورا یہ اچھا لگا کہ کتنے ماہ سے کوشش کر رہا تھا مگر کل بعد دوپہر ایک بجے کی فلائیٹ سے ما بدولت اسلام...
  16. افتخار راجہ

    مبارکباد چینی سال نو

    آج سے چینی سالِ نو کا آغاز ہوتا ہے جملہ احباب کو ایک اور نیا سال مبارک ہو ہمیشہ کی طرح کہ یہ گزشتہ سے بہتر ہو۔ یاد رہے کہ چینی کلینڈر قمری ہے اور یہ سال بیل سے منسوب ہے۔ گویا اس سال پیدا ہونے ہونے والے تمام افراد بیل ہونگے۔ کل چینی احباب چھٹی پر ہونگے۔ :rollingonthefloor::party:
  17. افتخار راجہ

    ’پاکستان کے اندر بھی کارروائی ضروری ہے‘ امریکی کمانڈر

    امریکہ کے ایک اعلیٰ فوجی کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ طالبان سے متعلق اپنی حکمتِ عملی تبدیل کر رہا ہے جس کے تحت اب سرحد پار کر کے پاکستان کے اندر طالبان پر بھی حملے ہو سکتے ہیں۔ چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف ایڈمرل مائیک مولن نے کہا کہ یہ تبدیلی افغانستان کی سرحد کے پار سے طالبان کے نہایت کارگر...
  18. افتخار راجہ

    پاکستان امریکہ جنگ

    آج کی بی بی سی اردو میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق پاکستان کو بھی افغانستان اور عراق کی طرح تیسرا اہم میدان جنگ قرار دیا جا چکا ہے میں تو بہت پریشان ہوا ہوں اللہ رحم کرے ہمارے ملک پر، وہی ہوا جسکا عرصہ سے اندیشہ تھا اب آپ کیا کہتے ہیں؟
  19. افتخار راجہ

    وزیرستان میں امریکی حملہ

    جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے۔ کہ گزشتہ دنوں امریکی اور اتحادی فوج نے پاکستانی علاقے وزیرستان میں فوجی کاروائی کی ہے۔ جس بارے حکومت اور فوجی ترجمان کے بیانات اخبارات اور ویب پر موجود ہیں۔ جو کہ میرے بطور ایک عام شہری کے خیال میں غیر تسلی بخش ہیں۔ بطور ایک پاکستان آپ اس بارے میں کیا کہیں‌ گے؟...
  20. افتخار راجہ

    اب کے کون آئے گا؟

    سلام ایک چھوٹا سا کھیل، صرف یہ بتانا ہے کہ آپ کے بعد کون اس دھاگے پر آئےگا۔ مگر جو بھی اس کو دیکھے وہ جواب ضرور لکھے اور اگلے بندے کے بارے میں اندازہ لگائے۔ مثلاُ اب آنے والے ہیں حسن علوی
Top