مبارکباد چینی سال نو

آج سے چینی سالِ نو کا آغاز ہوتا ہے
جملہ احباب کو ایک اور نیا سال مبارک ہو ہمیشہ کی طرح کہ یہ گزشتہ سے بہتر ہو۔
یاد رہے کہ چینی کلینڈر قمری ہے اور یہ سال بیل سے منسوب ہے۔ گویا اس سال پیدا ہونے ہونے والے تمام افراد بیل ہونگے۔
کل چینی احباب چھٹی پر ہونگے۔ :rollingonthefloor::party:
 
Top