م س ورڈ میں اردو، انگریزی ایک ساتھ لکھنے کا مسئلہ

ہم لوگ آفس میں ورڈ مائیکروسافٹ استعمال کررہے ہیں ، میں اس میں‌اردو بھی نصب کر چکا ہوں اور استعمال کررہا ہوں، مسئلہ یہ کہ جب ایک ہی صف میں اردو لکھتے لکھتے انگریزی کا کوئی لفظ بھی لکھ دیں تو وہ بائیں جانب سرک جاتا ہے اور فقرہ یا سطر کا مقصد اور منطق ختم ہوجاتا ہے۔

مجھے علم ہے کہ یہ کافی پرانا مسئلہ ہے اس لئے امید ہے کہ اس کا اب تک کوئی حل بھی نکل چکا ہوگا، مگر میرے علم میں نہیں،
عالم لوگوں سے التماس ہے کہ اس بارے میں بندہ کی راہنمائی کی جاوے
عین نوازش ہوگی
العبد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

الف عین

لائبریرین
یونی کوڈ کنٹرول کیریکٹر استعمال کریں، زکریا نے شاید تفصیلی پوسٹ کی تھی اس سلسلے میں، اردو سے انگریزی سوئچ کرتے وقت rtl اور اردو میں سوئچ کرتے وقت ltr مارک لگائیں۔
 

arifkarim

معطل
b152.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:
Top