عورتیں مردوں کے برابر

آج کے اخبار لیگو کے مطابق، یہاں پر خواتین کی پینشن کی عمر کو ترتیب وار بڑھا کر مردوں کے برابر 65 برس کردیا جائےگا، اسوقت سرکاری ملازم خواتین کو 60 برس کے بعد جبکہ مردوں کو 65 برس کے بعد پینشن پر جانے کا حق ہے، گزشتہ کئی برسوں سے عورتیں ہر شعبہ زندگی میں مردوں کی برابری کےلئے کوششاں ہیں، چند ماہ پہلے روم میں پارلیمنٹ کے سامنے ہزاروں کی تعداد میں عورتوں اور انکو بےوقوف بنانے والے مردوں نے احتجاجی جلوس کا اہتمام کیا تھا۔ نعرہ تھا کہ ہمیں مردوں کے برابر کرو۔
حکومت نے کہا کہ لوجی ہوجاؤ مردوں کے برابر اور انہی کی عمر میں پینشن کو جاؤ، پس
2010 میں پیشن کی عمر 61 برس اور بلترتیب 2018 میں 65 برس ہوجائے گی۔
اور برابری کرو۔۔۔۔
 

dxbgraphics

محفلین
عورت مرد کے برابر کبھی نہیں ہوسکتی ۔
وجوہات
عورت بمقابلہ مرد کرکٹ فٹ بال ریسلنگ ہاکی ریس کھیل سکتی ہے
دنیا کو کوئی ایسا ادارہ نہیں جہاں مرد کی موجودگی نہ ہو چاہے وہ کوئی وومن ہیومن رائٹس ادارہ ہی کیوں نہ ہو کم از کم اس ادارے کی رجسٹریشن کے لئے بھی رجسٹرار سوسائٹی جانا ہوگا جہاں مرد ہی ہونگے
اور قرآن میں مرد کو عورت پر برتری دی گئی لیکن اس کے ساتھ ساتھ اس کو وہ عزت بھی دی گئی جو دنیا کا کوئی مذہب کوئی ملک کوئی عدالت کوئی قانون نہیں دے سکتا
 
Top