خاکسار نے پاکستان میں کسی کے ہاتھ کا لایا ہوا آب زم زم پیا تھا۔ حالانکہ وہ کئی دن پرانا تھا، مگر ذائقہ میٹھے پانی سے بھی زیادہ اچھا تھا۔
طالوت بھائی لگتا ہےآپ روحانیت پر یقین نہیں رکھتے۔۔ ہومیو پیتھی ادویات میں ''دوائی'' کا ایک ایٹم بھی موجود نہیں، بلکہ 99 فیصد الکوہول ہوتا ہے۔ اسکے باوجود اس...