نتائج تلاش

  1. arifkarim

    اسکرین ریزولوشن کے مطابق اسٹائل شیٹ کی درخواست!

    میرا اشارا علوی نستعلیق ڈیفالٹ اسٹائل کے علاوہ ایک الگ اسٹائل شیٹ بنانے کا تھا، جسمیں ہائی ریزولوشن کی اسپورٹ مہیا کی جائے۔۔۔۔ 768*1024 میں تو میرے دوسرے کمپیوٹر پر کوئی مسئلہ نہیں ہے مگر لیپ ٹاپ جو کہ وائیڈ اسکرین ہے ، وہ یہ ٹی وی نما ریزولوشن استعمال نہیں کر سکتا۔ اس سے اسکرین چبی ہو کر...
  2. arifkarim

    اسکرین ریزولوشن کے مطابق اسٹائل شیٹ کی درخواست!

    کیا آپ کو متن ٹھیک سے نظر آرہا ہے؟ کوئی سنیپ پوسٹ کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔ انٹرنیٹ اکسپلورر کا سنیپ دیجئے گا۔
  3. arifkarim

    اسکرین ریزولوشن کے مطابق اسٹائل شیٹ کی درخواست!

    اس وقت محفل سمیت تقریبا تمام اردو فارمز 600*800 کی اسکرین ریزولوشن پر ڈیفائن کیے گئے ہیں۔ جو کہ پاکستان والوں کیلئے شاید ٹھیک ہو مگر ہم بیرون ممالک میں رہنے والوں کیلئے ایک بہت بڑے المیہ کا باعث ہے۔ ہمارے پاس نئی اسکرینز اور گرافک کارڈز ہونے کی وجہ سے کم ریزولوشن پر واپس جانا ناممکن ہے۔ ایسا...
  4. arifkarim

    تاریخ کے دس سب سے مہنگے حادثات

    چرنوبیل اٹامک ریئیکٹر والا حادثہ واقعی روس کیلئے سب سے بھاری پڑا ہے!
  5. arifkarim

    ترسیمہ جات کی سورٹنگ پر کام!

    جزاک اللہ نبیل بھائی، آپ نے ہماری بڑی مشکل حل کرد ی۔ اب سارٹنگ کے بعد تمام ٹیبلز درست کاپی ہوتے ہیں۔ ۔۔ شاید مستقبل میں مجھے فانٹس کے گلفس کے جف امیجز بنانے والا کوڈ بھی درکار ہوگا، لیکن فی الحال اسکی ضرورت نہیں۔
  6. arifkarim

    2004 کی بارہ بہترین تصاویر

    کیا خوبصورت تصاویر ہیں!
  7. arifkarim

    مجھے صرف ایک نوکری چاہیے۔

    کیپٹل از کا نقصان!
  8. arifkarim

    فلیش کلک 2000 سے فلیش تک کا سفر

    یہ دیکھیں: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=7803 اس ٹوٹوریل میں بیسک ایمف فائل بنانے والی ٹرک موجود ہے۔ جسے کسی بھی گرافکس پروگرام میں امپورٹ کیا جا سکتا ہے :)
  9. arifkarim

    ! القلم قرآن فانٹ کا نیا ورژن !

    جی انکو شامل نہیں کیا میں نے، اب آپنے درخواست کی ہے تو کچھ کرتا ہوں‌اسکا۔
  10. arifkarim

    فراڈ کا نیا طریقہ، اس پوسٹ کو ضرور پڑھیں

    بھائی لوگو جی میل استعمال کرو جو جی میں آئے کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. arifkarim

    فلیش کلک 2000 سے فلیش تک کا سفر

    شکریہ شوبی، آپنے یہاں میری کورل ڈرا تک لیجانی والی ٹرک ہی استعمال کی ہے۔بہت خوب اور اچھا لکھا ہے!
  12. arifkarim

    کیمسٹری لیب کا عشق !

    ہاہاہا!-----------------
  13. arifkarim

    مقتدرا قرآنی کی بورڈ

    شکریہ عویدص، اسکو ٹیسٹ کرتا ہوں۔
  14. arifkarim

    حساب کے طالب علم کا محبت نامہ ۔۔۔۔۔

    جواب: "آپ کا اینگل ٹیڑا ہے!''
  15. arifkarim

    ویڈیو ٹیوٹوریل ایڈوبی فوٹو شاپ - بیکری ٹیکسٹ

    شکریہ جنید بھائی، آپ کو محفل پر دیکھ کر بہت اچھا لگا۔۔۔۔
  16. arifkarim

    یہ قبر ہے

    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ مرنے کے بعد بھی دم نہ نکلے!
  17. arifkarim

    آن لائن ٹائمنگ

    میں تقریبا ہر وقت ہی یہاں ہوتا ہوں۔۔۔۔
  18. arifkarim

    ڈاکٹر عبدالسلام --- پاکستان کا فخر

    پاکستان کے سب سے پہلے ایٹمی پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر عبدالسلام ہی تھے، جنہوں نے جنرل ایوب خان کےکہنے پر اس پروگرام کا آغاز کیا تھا۔
  19. arifkarim

    فراڈ کا نیا طریقہ، اس پوسٹ کو ضرور پڑھیں

    آجکل اسپینمنگ ایک معمول بن چکا ہے۔ پہلے نائجریا فراڈ تھا، اب مجھے اکثر لاٹری جیتنے کی کی اسپیم میلز آتی رہتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔
  20. arifkarim

    فانٹ پیمائش

    فانٹ میٹرکس کا تعلق فانٹ کی جسامت سے ہوتا ہے، یعنی اسکی مین پراپرٹیز: اسکی اونچائی، لمبائی، بولڈ اور کرسیو ویلیوذ وغیرہ۔ عام طور پر گلفس مٹرکس بھی فانٹ میٹرکس کے اندر آجاتے ہیں۔ اوپن ٹائپ میں vmtx اور hmtx ٹیبلز نہایت ضروری ہیں۔ مزید...
Top