ہاہاہا، بہت خوب، یعنی جو لوگ خود آزای کے لئے جدو جہد کرنے والوں کو ''دہشت گرد'' کہتے تھے، اا استمبر 2001 کے بعد مسلمانوں کو دہشت گرد کہنے لگے۔ کل کلاں کو چائنیز یا کوئی اور قوم دہشت گرد کی ٍڈیفی نیشن بن جائےگا!
بھائی میں نے خارج نہیں کیا ہے بلکہ آپنے خود ہی غیب کا انکار کیا ہے کہ معجزات نعوذ باللہ وجود میں نہیں آسکتے- سورہ البقرہ کی شروع کی آیا ت میں ہی ایمان والوں کیلئے غیب پر ایمان لانا لازم قرار دیا گیا ہے۔ اور معجزات غیب سے ہی وقوع پزید ہوتے ہیں۔ کوئی آپ کے سامنے ریموٹ کا بٹن دبا کر معجزہ نہیں...
ایک شخص نبوت کے مقام کو پا ہی نہیں سکتا جب تک اسکا دل مکمل خدا کی محبت سے سرشار نہ ہو۔ صرف اس شخص کورب تعالی کی طرف سے نبوت عطا ہوتی ہے، جو اس مقام کا لائق ہو۔ اس میں کیا شک ہے کہ اس کائنات کا ذرہ ذرہ اسکے بنانے والے خدا کا تابع ہے۔ لیکن اس بات کو بھولنا نہیں چاہیے کہ جب خدا خود اپنی مرضی سے...
طالوت بھائی اگرآپ غیب اور معجزات پر یقین نہیں رکھتے تو ہم کیا کر سکتے ہیں؟ یہ تو خدا کی دین ہے، جسکو چاہے ایمان بخشے جسکو چاہے نہ دے۔
ہاں ہر رسول بشر ہوتا ہے، مگر وہ تمام انسانوں کیلئے نمونہ کے طور پر ہوتا ہے۔ اسکی صداقت ظاہر کرنے کیلئے خدا اس پیغمبر اپنے نشانات یعنی معجزات سے بخشتا ہے۔ جیسے...
ہٹلر کی موت دنیا کی بڑی افواہوں میں سے ایک ہے۔ ھال ہی میں ایک دستاویزی فلم ریلیز ہوئی تھی جس میں ہٹلر کی موت سے متعلق شکوک و شبہات پر بحث کی گئی ہے۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ ہٹلر خفیہ طور پر برلن فال سے پہلے ہی آرجنٹینا چلا گیا تھا؟!
میری تحقیق کے مطابق فی الوقت لینکس کے فائر فاکس پر مکمل آئی سی یو انجن کی اسپورٹ شامل نہیں کی گئی جسکی وجہ سے بعض زبانوں مثلا تھائی مسئلہ کرتی ہیں۔ کچھ لوگوں نےاپنے طور پر آئی سی یو کااسپورٹڈ ایڈآن بنایا ہے۔ اسکے بارے میں:
http://rishida.net/blog/?p=106