نتائج تلاش

  1. arifkarim

    کہیں یہ بھارت کی جنگ تو نہیں۔۔‘‘ کالم ‘ زبیر احمد ظہیر

    زرادری تو انڈین ایجنٹ ہے، اس سے کیا توقع کی جا سکتی ہے؟
  2. arifkarim

    توانائی اور کمیت واقعی متبادل ہیں - آئن سٹائن کا نظریہ اضافت 103 سال بعد ثابت ہو گیا

    :):):) جی ابھی پچھلے سال ہی کالج کا زمانہ ختم ہوا ہے۔ اسلئے ذہن پر یہ فارمولے چھائے ہوئے ہیں۔۔۔۔ ویسے ہماری کلاس میں ہمیں ہر وقت شبہ لگا رہتا تھا کہ آیا ہماری ٹیچر کو بھی یہ تھیوری ٹھیک سے آتی ہے یا نہیں :grin:
  3. arifkarim

    ایک خوبصورت عربی فانٹ

    صحیح میں عویدص کو انفارم کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. arifkarim

    ایک خوبصورت عربی فانٹ

    کیا خیال ہے، اس میں کامک سینس سیرف کے الفابیٹس ڈلوا دوں ;) لیکن پھر وہی کاپی رائٹ کا مسئلہ ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. arifkarim

    لو مائیکل جیکسن مسلمان ہو گیا!!! یا پھر نئی افواہ

    ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جسے بدنام کر نا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے مسلمان کر لو۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہا
  6. arifkarim

    کہیں یہ بھارت کی جنگ تو نہیں۔۔‘‘ کالم ‘ زبیر احمد ظہیر

    امکانات: آپ کے پیش کردہ امکانات تو بہت خطرناک ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واقعی اس بارے میں میں بھی اکثر سوچتا ہوں کہ آخر کیا وجہ ہے کہ بھارت ، افغانستان جنگ میں‌اتنا ملوث ہے۔۔۔۔۔ اور پھر بھارت امریکہ کی اکٹھی فوجی مشقیں اور معاہدے۔۔۔۔۔۔ دال میں کچھ کالا ہے۔ پاکستان اپنی خیر منا لے!
  7. arifkarim

    توانائی اور کمیت واقعی متبادل ہیں - آئن سٹائن کا نظریہ اضافت 103 سال بعد ثابت ہو گیا

    ہم کالجز میں سالوں سے اس نظریے پر عبور حاصل کرکے ڈگریاں حاصل کر چکے ہیں۔ اب مزید تصدیق کی کیا ضرورت باقی رہ گئی تھی؟! شاید انکو اپنے آپ سے زیادہ کمپیوٹر پر یقین ہے۔۔۔۔۔ البتہ اس تجربہ ایک فائدہ یہ ہوا ہے کہ ہمیں پہلی بار گلوآن پارٹکل کی صحیح کمیت پتہ چلی ہے!
  8. arifkarim

    یونیکوڈ اردو سے پی ڈی ایف دستاویز کی تیاری میں مدد درکار ہے

    مائکروسافٹ آفس اور اکروباٹ پرو کو ملا کر آپ ایک پروفیشنل پی ڈی ایف بنا سکتے ہیں!
  9. arifkarim

    ایک خوبصورت عربی فانٹ

    اوووہ! کیسا دلکش فانٹ ہے! بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نام کی تجویز یقینا شاکر بھائی یا نظامی صاحب کریں گے!
  10. arifkarim

    لو مائیکل جیکسن مسلمان ہو گیا!!! یا پھر نئی افواہ

    آج کی تازہ خبر: http://www.thesun.co.uk/sol/homepage/showbiz/bizarre/article1954666.ece
  11. arifkarim

    لو مائیکل جیکسن مسلمان ہو گیا!!! یا پھر نئی افواہ

    ہاں ہر امریکی سیاہ فام، سفید فاموں کے ہاتھوں ذلیل ہونے کے بعد اسلام قبول کر لیتے ہیں!:grin: محمد علی کلے کا تو سب کو پتا ہی ہے!
  12. arifkarim

    تجرباتِ نسخ

    اپنی پی ایم چیک کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. arifkarim

    میرے ابو کی خطاطی

    ہاتھ کی خطاطی کا کمپیوٹر سے کوئی مقابلہ نہیں!
  14. arifkarim

    فونٹ ان پیچ محل فانٹ

    انپیج تھری کا توڑ بن رہا ہے، اتنی جلدی کیا ہے۔؟! :cool:
  15. arifkarim

    نظام الدائرہ ، نظام النقطہ ، نظام التشبیہ

    واہ جی واہ۔۔۔ نستعلیقیاں کا اچھا نقشہ کھینچا ہے!
  16. arifkarim

    ان پیچ ثلث فانٹ

    انڈیزائن نامی صافٹویر میں‌اسکی اسپورٹ ممکن ہے۔ اسکے لئے فانٹ میں اوپن ٹائپ کی خاص پروگرامنگ کرنی پڑی گی۔ جیسا کہ نبیل بھائی نے اوپر ذکر کیا ہے۔
  17. arifkarim

    تجرباتِ نسخ

    :) کیا خیال ہے رپیڈ شیر سے کام چلے گا؟ ;)
  18. arifkarim

    فونٹ ان پیچ محل فانٹ

    بھائی یہ انپیج تھری میں‌پہلے سے موجود ہے- نیا انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں!
  19. arifkarim

    اُردو فونٹ درکار ہے

    عویدص بھائی ہر فانٹ کا لائن گیپ کم کرنے پر یہی رزلٹ آتا ہے: :)
  20. arifkarim

    نظام الدائرہ ، نظام النقطہ ، نظام التشبیہ

    شکریہ نظامی، نستعلیقی بیضوی نظام بھی اگر پوسٹ کر سکتے ہو، تو کر دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top