ایک خوبصورت عربی فانٹ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ!
عربی کے ایک فانٹ میں اردو سپورٹ شامل کی ہے۔ ان شاء اللہ عزوجل آپ کو پسند آئے گا۔
فانٹ کا نام رکھا گیا ہے "عطاری سلیس Attari_Salees۔ :):) :):) :):)
والسلام
21-Nov-082201Picture_01.gif
 

arifkarim

معطل
اوووہ! کیسا دلکش فانٹ ہے!
بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نام کی تجویز یقینا شاکر بھائی یا نظامی صاحب کریں گے!
 

نبیل

تکنیکی معاون
زبردست عویدص۔ مجھے یہ فونٹ لاطینی Comic Sans Serif فونٹ جیسا لگ رہا ہے۔ آپ جب اس فونٹ کا نام رکھ لیں تو اس کی ڈاؤنلوڈ کا ربط اپنی پہلی پوسٹ میں بھی مہیا کر دیں۔
 

arifkarim

معطل
زبردست عویدص۔ مجھے یہ فونٹ لاطینی Comic Sans Serif فونٹ جیسا لگ رہا ہے۔ آپ جب اس فونٹ کا نام رکھ لیں تو اس کی ڈاؤنلوڈ کا ربط اپنی پہلی پوسٹ میں بھی مہیا کر دیں۔

کیا خیال ہے، اس میں کامک سینس سیرف کے الفابیٹس ڈلوا دوں ;)
لیکن پھر وہی کاپی رائٹ کا مسئلہ ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

الف نظامی

لائبریرین
بھئی بہت خوب!!! کل ہی میں ایک ایسا عربی فانٹ AGA Aladdin Regular دیکھ کر اس میں اردو کی سپورٹ کی خواہش کر رہا تھا۔

بہت شکریہ عویدص
 

اسد

محفلین
مجھے کامک سینز سیریف کے مقابلے میں یہ فونٹ کوپر بلیک سے زیادہ ملتا جلتا لگ رہا ہے. اگر اس سائٹ سے Cooper یا Coopa Blacka شامل کر لیا جائے تو بھی اچھا ہے. یہ بٹ سٹریم کے کوپر بلیک جتنے اچھے تو نہیں ہیں لیکن فری ہیں.
 

نبیل

تکنیکی معاون
عویدص، اگر آپ نے ایم ایس آفس انسٹال کیا ہوا ہے تو یہ فونٹ آپ کے سسٹم پر موجود ہونا چاہیے۔
 
Top