فونٹ سازی

  1. شاکرالقادری

    نفیس کی بنیاد پر بنایا گیا القلم جوہر نستعلیق

    کچھ عرصہ پہلے ایک دوست کے ساتھ مل کر نفیس نستعلیق کے کیریکٹرز کو تبدیل کرنے کا کام شروع کیا تھا جو کہ بالآخر مکمل ہوا اور فونٹ کام کرنے لگا ۔ لیکن رفتار کا وہی مسئلہ جو نفیس کے ساتھ تھا یہاں بھی پیش آیا۔ اب ترسیمے جنریٹ کرانے اور انہیں فونٹ میں امپورٹ کرنے کا خود کار نظام اہل محفل کی جانب سے...
  2. ا

    تاسف نوری نستعلیق کے خالق احمد مرزا جمیل انتقال کر گئے

    (21 فروری 1921 تا 17 فروری 2014ء) جنہوں نے ’’نوری نستعلیق‘‘ کی تخلیق سے اُردو کمپیوٹرائزیشن میں ناممکن کو ممکن بنادیا آج مجھے اپنے آپ سے شرم آرہی ہے۔ محترم جناب احمد مرزا جمیل صاحب کا انتقال گزشتہ ماہ (17 فروری 2014ء کے روز) ہوا، اور اس کی اطلاع مجھے آج بذریعہ ای میل موصول ہوئی۔ نہ کسی اخبار میں...
  3. ا

    صریرِ خامہ خطاطی کانفرنس میں القلم تاج نستعلیق پر دی گئی پریزنٹیشن

    صریرِ خامہ : عالمی خطاطی کانفرنس میں القلم تاج نستعلیق فونٹ پر دی گئی پریزینٹیشن از سید شاکر القادری
  4. محمد شکیل عطاری

    اردو فانٹ سازی اور اردو فانٹ ڈیزائننگ

    از شاکر القادری
  5. شاکرالقادری

    فونٹ کرییٹر میں عربی فونٹ بنانے کا ٹٹوریل

  6. نبیل

    فونٹ فورج کا بطور پائتھون موڈیول کے استعمال!

    ہم نے اردو ویب پر فونٹ سازی کے مختلف پراجیکٹس کے دوران اپنی آسانی کی خاطر کئی ٹول ڈیویلپ کیے ہیں جن کے ذریعے فونٹ سازی کے مختلف مراحل میں فونٹ ڈیویلوپرز کے کام میں نمایاں بہتری آتی ہے۔ ہم نے جہاں اس مقصد کے لیے سی شارپ اور وی بی ڈاٹ نیٹ میں پروگرام لکھے ہیں وہاں پائتھون کی ٹی ٹی ایکس لائبریری کا...
  7. سویدا

    فونٹ سے متعلق کچھ سوالات

    رسم الخط یعنی فونٹ کے بارے میں‌میری دلچسپی کافی زیادہ ہے اور میں‌چاہتا ہوں‌کہ اپنے تمام مسائل از خود حل کرسکوں اس سلسلے میں‌کچھ اصطلاحات اور باتیں تاحال مجھے سمجھ نہیں‌آسکیں میرے سوالات کافی سارے ہیں جس کے لیے پیشگی معذرت خواہ ہوں 1: فانٹ میں‌کرننگ سے کیا مراد ہوتا ہے ؟ 2: لیگچر بیسڈ فونٹ...
  8. شاکرالقادری

    مبارکباد اشتیاق علی قادری کی خدمات کا اعتراف

    میں یہ اعلان کرتے ہوئے دلی مسرت کے احساس سے معمور ہوں کہ القلم انتظامیہ نے القلم اور اردو محفل کے رکن اشتیاق علی قادری جنہوں نے فونٹ سازی کے میدان میں انتہائی فعال کردار ادا کرتے ہوئے اردو کے شائقین کو کئی نئے اور خوبصورت فونٹس کا تحفہ دیا ہے کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں سال 2009ء کے لیے...
  9. محمد عویدص عطاری

    ایک خوبصورت عربی فانٹ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ! عربی کے ایک فانٹ میں اردو سپورٹ شامل کی ہے۔ ان شاء اللہ عزوجل آپ کو پسند آئے گا۔ فانٹ کا نام رکھا گیا ہے "عطاری سلیس Attari_Salees۔ :):) :):) :):) والسلام
  10. محمد عویدص عطاری

    ان پیچ ثلث فانٹ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراكۃ! ان پیچ کا خط ثلث عطاری ثلث (Attari_Sulus) فانٹ کے نام سے۔ ایک فانٹ ابن زیاء بیٹا وریژن شاید آپ لوگوں نے استعمال کیا ہوں۔ یہ بلکل اس طرز کا ہیں۔ اور اعراب تو ہر فانٹ کے ساتھ موجود ہی ہوتے ہیں۔ تو ڈاؤن لوڈ کریں خطِ عطاری ثلث اور اپنے بھائی کو دعاؤں میں یاد رکھے۔...
Top