اردو فانٹ سازی اور اردو فانٹ ڈیزائننگ

فونٹ سازی ۔۔۔۔۔ اور فونٹ ڈایزائننگ
فونٹ سازی سے مراد یہ ہے کہ آپ حروف کی
اشکال کو فونٹ کرییٹر میں ڈال کر ایم ایس وولٹ میں پروگرامنگ کر کے فونٹ کو کمپیوٹر
میں استعمال کے قابل بنائیں
جبکہ فانٹ ڈائزائننگ کا تعلق خطاطی سے ہے اور اس
شعبہ میں آپ حروف کی ابتدائی، درمیانی اور آخری اشکال کو ڈیزائن کرتے ہیں اور اس
کام کی بڑی اہمیت ہے اکثر اوقات تو ہم لوگ عربی یا فارسی فانٹس میں سے اشکال حاصل
کر لیتے ہیں لیکن اگر آپ کے سامنے کسی اچھے خطاط کی خطاطی موجود ہو تو اس سے اشکال
حاصل کرنا یا خود سے اپنے قلم کے ذریعہ الفاظ کو ڈیزائن کر کے ان سے اشکال حاصل
کرنے کا کام یہ سب ڈیزائننگ سے تعلق رکھتے ہیں اور اس میں قلم دوات کاغز سکینر اور
کورل ڈرا السٹریٹر وغیرہ سب کچھ کام آ سکتا ہے
از شاکر القادری
 
Top