طسمیم نامی پروگرام میں ایسا ممکن ہے کہ اوپن ٹائپ میں رہتے ہوئےآپ فانٹ میںاپنی مرضی کی اشکال شامل کر سکتے ہیں۔ لیکن مسئلہ وہی ہے کہ اس میں اردو اسپورٹ نہیں:(
یہ تو اسکی خوش ظرفی ہے کہ لڑائی سے پہلے سرنڈر کر رہا ہے۔ وہ جانتا ہے کہ امریکہ کا مقابلہ ہماری بس کی بات نہیں۔ عراق اور افغانستان کے بعد اب پاکستان کو امریکہ کا بیٹل فیلڈ نہیں بنایا جا سکتا!
نبیل بھائی نسخ فانٹس کی تائپو گرافی تو بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔۔۔۔ اسکو سیکھنا کوئی مشکل نہیں۔ بس وقت اور توجہ دینے کی بات ہے۔
البتہ نستعلیق کیلئے سر کھپانا پڑتا ہے :(