نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ! دنیا کے تمام مسائل کا حل !

    جی بالکل دیکھی ہے، تبھی تو پوسٹ کی ہے :)
  2. arifkarim

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    تین وجوہات: ایک تو پاک مجلس ایک نیا فارم ہے، دوسرا جو نستعلیق فانٹ انہوں نے ایمبڈ کیا ہے وہ جوہر نستعلیق ہے۔ سوائے انٹرنیٹ اسکپلورر کے اسے دیکھنا ہی ناممکن ہے۔ تیسرا یہ فانٹ مکمل نوری نستعلیق نہیں اور ویب کیلئے رفتار کے حساب سے غیر موذوں ہے۔ ہم لوگ چونکہ مکمل نوری نستعلیق پڑھنے کے عادی...
  3. arifkarim

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    بہت خوب مہوش بہن۔۔۔۔۔ جملہ وکی میڈیا سے بہت بہتر ہے۔ اس میں کتب کا کیٹلاگ بنانا نہایت آسان ہے۔ نئے نستعلیق فانٹ کیساتھ یہاں کتب پڑھنا اور پوسٹ کرنا ایک ''نئے'' صارف کیلئے بھی مشکل نہ ہوگا۔ بالکل فارم کی بیس پر کام کرتا ہے۔ آپ کی ریسرچ قابل تعریف ہے!
  4. arifkarim

    ! علوی نستعلیق کے اسکرین شارٹس !

    درست، دراصل اسکرین شارٹس کو دیکھ کر لگتا ہے کہ، ''زبردستی'' براؤزر میں فانٹ کو فٹ کیا گیا۔ میں بھی اکثر بعض نستعلیق فانٹس کی ٹیسٹنگ کے دوران یہ کام کرتا ہوں، اور چونکہ فانٹ کا اور ویب پیج کا اسٹائل مختلف ہوتا ہے۔ اسلئے تھوڑ پھوڑ واقع ہو جاتی ہے۔ جاوا اسکرپٹ یا سی ایس ایس میں اس فانٹ کو تاہوما...
  5. arifkarim

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    مہوش بہن نے دھماکے دار انٹری کی ہے! آپ نے درست فرمایا کہ ویب کیلئے ایک خوبصورت نستعلیق فانٹ نہ ہونے سے بہت کم لوگ اسکرین کی طرف آتے تھے۔ میرا اپنا یہی حال تھا۔۔۔۔ لیکن اب علوی نستعلیق کی بدولت حالات بہتر ہوں گے، انشاءاللہ۔
  6. arifkarim

    مبارکباد ساڑھے تین لاکھ پیغامات!

    شکریہ نبیل بھائی؛ اگر فارم کی رفتار مزید بڑھائی جا سکے تو اچھا ہے، کیونکہ علوی نستعلیق کیساتھ بھی اگر یہی حال رہا تھا تو نستعلیق کا مزہ خراب ہو جائے گا۔
  7. arifkarim

    گرافکس کلک ۲۰۰۰ سے کورل ڈرا ایکس ۳ تک!

    جی میرا خیال ہے وسٹا پر کلک کچھ مسئلہ کرتا ہے۔
  8. arifkarim

    ! علوی نستعلیق کے اسکرین شارٹس !

    ماشاءاللہ، یہ تو ویب پر بھی خوب جگمگا رہا ہے۔ امید ہے ان شاٹس کے بعد بحث و مباحثہ ختم ہو جائے گا۔۔۔
  9. arifkarim

    جمعہ 24 اکتوبر 2008 ۔۔۔ ایک دھماکہ خیز خبر

    فانٹ کی ریلیز سے پہلے اس پر تنقید کرنا شاید درست نہ ہو۔۔۔۔
  10. arifkarim

    جمعہ 24 اکتوبر 2008 ۔۔۔ ایک دھماکہ خیز خبر

    وضاحت کا شکریہ، دراصل علوی امجد بھائی نے بتایا تھا کہ انہوں نے عماد نستعلیق فانٹ کی اشکال کم کرکے اس میں خط راعنا (صدف والا) شامل کیا ہے۔ جسکے نمونے انہوں نے اسمیں نوری نستعلیق شامل کر نے سے پہلے یہاں پوسٹ کیے تھے۔ لیکن آپ کی بات درست ہے کہ نئے علوی نستعلیق میں‌ کیریکٹر بیس فانٹ پر بہت محنت کی...
  11. arifkarim

    متحدہ عرب امارت نے بلوچستان میں چالیس بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے

    یہ گندم اور سبزیاں کاشت ہو کر عرب ہی جائیں گی نا، اس سے غریب عوام کو کیا فائدہ ہوگا؟ دوسرا ان چالیس بلین میں سے زرداری کا کتنا حصہ ہے؟
  12. arifkarim

    جمعہ 24 اکتوبر 2008 ۔۔۔ ایک دھماکہ خیز خبر

    All these problems are fixed in ''Alvi Nastaliq''. Brother Alvi Amjad has put so little space between lines as possible. He has also done kerning for the English alphabets, so that they do not create extra space. Just wait a week and see the results
  13. arifkarim

    فوٹو شاپ 8اور10

    عجیب سی بات ہے، بلکہ یوں کہیے کہ حیرت ہے۔ آجکل پاکستان میں ہر گھر میں انپیج 2،4 استعمال ہو رہا ہے۔ یہ سافٹویر ہر کمپیوٹر سی ڈی اسٹور سے 10 رپے کا مل جاتا ہے۔ پورے پاکستان میں اب تک نہ جانے کتنی کتب، اخبارات و رسائل اسی پروگرام میں بن کر شائع ہو چکے ہیں یا ہو رہے ہیں۔ کیا کوئی یہ بتا سکتا ہے کہ...
  14. arifkarim

    جمعہ 24 اکتوبر 2008 ۔۔۔ ایک دھماکہ خیز خبر

    Ofcourse: see these samples, and dont Challenge me ! Amber Nastalique in Firefox_ Jauhar Nastaliq in Internet Explorer_ Pak Noori Nastaliq in FireFox_
  15. arifkarim

    جمعہ 24 اکتوبر 2008 ۔۔۔ ایک دھماکہ خیز خبر

    بالکل، ویفٹ ٹیکنالجی مائکروسافٹ کیلئے انتہائی فلاپ ثابت ہوئی ہے۔ اس کا انداذہ صرف اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ایمبڈ شدہ فانٹ بہت آسانی سے کریک کیا جا سکتا ہے۔ :)
  16. arifkarim

    جمعہ 24 اکتوبر 2008 ۔۔۔ ایک دھماکہ خیز خبر

    یہ مسئلہ آج قرآنی فانٹ میں تھا، اور فائر فاکس کیلئے ایک ایکسیپشنل کیس ہے۔ ورنہ سچ تو یہ ہے کہ فائر فاکس عربی فانٹس کو زیادہ بہتر انداز میں رینڈر کرتا ہے۔ انٹرنیٹ‌ اکسپلورر اور فائر فاکس دونوں یونی اسکرائب انجن کا استعمال کرتے ہیں!
  17. arifkarim

    جمعہ 24 اکتوبر 2008 ۔۔۔ ایک دھماکہ خیز خبر

    علوی نستعلیق راعنا فانٹ پر بنا ہے، جو کہ خود عماد نستعلیق پر بنا ہے۔ اب چونکہ عماد نستعلیق فائر فاکس اور انٹرنیٹ اکسپلورر میں ٹھیک کام کرتا ہے، اسلئے امید تو ہے کہ علوی نستعلیق بھی دونوں براوزرز میں درست کام کرے گا!
  18. arifkarim

    فوٹو شاپ 8اور10

    بالکل اس فارم پر کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کی ہرگز اجازت نہیں!
  19. arifkarim

    فلیش مووی؟

    آپنے جو نیا تھریڈ بنایا ہے، اس میں تو یہ لنک کام کر رہا ہے۔۔۔۔
  20. arifkarim

    علوی نستعلیق ریلیز

    زبردست! بم پھٹنے میں اب ایک ہفتہ باقی ہے!
Top