ہمارا حال بادشاہ کی اس قناعت پسند رعایا کی طرح ہے کہ جو سو سو جوتے کھانے کے بعد بھی بادشاہ سے یہی التجا کرتی تھی کہ جوتے مارنے والوں کی تعداد کم ہے، مزید بڑھا دیے جائیں :grin:
آج آپ کو بتاتے ایک پاکستانی کیسے پروان چڑھتا ہے:
بچپن ہی سے:
اسکول کا خوف، ماں باپ کا خوف، اپنے خاندان کیلئے جھوٹی...