نتائج تلاش

  1. arifkarim

    علوی نستعلیق سے پی ڈی ایف بنانا؟

    اڈوبی اکروباٹ ۸ استعمال کریں۔
  2. arifkarim

    علوی نستعلیق اور ڈیسک ٹاپ پبلشنگ

    نبیل بھائی یہ مسئلہ کوئی لاکھ بار ڈسکس ہو چکا ہے کہ اڈوبی پراڈکٹس وولٹ کے cursive attachment فنکشن کو اسپورٹ نہیں کرتے۔ اسی لئے نان لگیچر الفاظ توڑ پھوڑ کا شکار ہو جاتے ہیں۔ quarkxpress میں اردو اسپورٹ کیلئے پلگ انز درکار ہیں جو مفت میں ملتے نہیں۔۔۔۔
  3. arifkarim

    علوی نستلیق ایک ۔۔ وضاحت درکار ہے ۔۔۔

    یہ لک اپس کی غلطیاں ہیں، اگلی ورژن میں اسے بہتر کیا جائے گا۔
  4. arifkarim

    ! علوی نستعلیق کے اسکرین شارٹس !

    بہت خوب، یعنی اردو ونڈوز میں بھی اچھا رزلٹ آرہا ہے!
  5. arifkarim

    کیاپرانے براؤزرز پر علوی نستعلیق کا ڈسپلے بہتر بنانا ممکن ہے

    نبیل بھائی: آفس 2007 کیساتھ جو یو ایس پی 10 ملتا ہے وہ کرپٹ ہے، لیٹسٹ یو ایس پی وولٹ کیساتھ مہیا کیا گیا ہے۔ اسے یہاں سے ڈاونلوڈ کر لیں: http://www.fileden.com/files/2008/5/23/1926615/usp.cab اور جہاں تک علوی نستعلیق کے ڈسپلے کا تعلق ہے تو وہ اسی بات پر منحصر ہے کہ یہ فانٹ وولٹ کے کس ورژن پر...
  6. arifkarim

    ! علوی نستعلیق کی ابتدائی ٹیسٹنگ !

    کاشف: فوٹوشاپ سی ایس 3 اور 4 میں نان لگیچرڈ الفاظ جیسے: ٹیسٹس ، ججز وغیرہ لکھ کر چیک کرو!
  7. arifkarim

    علوی نستعلیق فونٹ کے لئے کی بورڈ ۔۔۔لیکن کونسا؟؟

    علوی نستعلیق کے بیس فانٹ میں کچھ مسائل ہیں۔ تمام الفاظ کو تو ان پیج بھی درست نہیں لکھ پاتا۔۔۔۔۔۔۔
  8. arifkarim

    Default Alvi Nastaleeq سٹائل پر آپ کی آراء

    فانٹ کا سائز میری اسکرین پر بہہہہت چھوٹا ہے، کیا اسےڈیفالٹ تھیم میں تھوڑا بڑا کیا جا سکتا ہے، شکریہ۔۔۔۔۔۔
  9. arifkarim

    ! علوی نستعلیق کی ابتدائی ٹیسٹنگ !

    الحمد للہ، آج 2 نونمبر 2008کو ہمیں ایک مکمل لگیچر بیسڈ نوری نستعلیق میسر آگیا۔:) اس تھریڈ میں ہم اس فانٹ کی ابتدائی ٹیسٹنگ کریں گے اور اسکو پرانے کمپوزنگ پروگرامز جیسے ان پیج سے موازنہ کریں‌گے۔۔۔۔ باقی دوست بھی اپنے اپنے پلیٹ فارمز پر استعمال ہونے والے ٹیکسٹ پراسیسرز مثلا اوپن آفس وغیرہ کے...
  10. arifkarim

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    بلاشبہ یہ فانٹ انٹرنیٹ اسکپلورر پر بہترین رزلٹ دے رہا ہے۔ فائر فاکس 3 میں الفاظ کے درمیاں فاصلہ قدرے بڑھ جاتا ہے۔ یہی مسئلہ میں نے جوہر نستعلیق میں بھی نوٹ کیا تھا کیونکہ اس میں بھی انگریزی حروف کیلئے الگ اسپیس استعمال کی گئی ہے: اور نبیل بھائی : فانٹ کا ڈیفالٹ سائز پلیز تھوڑا بڑا کر دیں۔...
  11. arifkarim

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    خاکسار نے اسکی 5 فارمز پر تشہیر کر دی ہے۔ مزید اردو فارمز پر تشہیر کی ضرورت ہے۔ وہ دن دور نہیں جب یہ ٹی وی اسکرینز پر دوڑتا ہوا نظر آئے گا۔ اس تھیم میں فانٹ کا سائز بہت چھوٹا ہے۔ اسکو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔
  12. arifkarim

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    انتظار کی گھڑیاں ختم، علوی نستعلیق کی اس شاندار ریلیز پر میری طرف سے سب کو دلی مبارک باد!
  13. arifkarim

    ! علوی نستعلیق کے اسکرین شارٹس !

    جی ہاں جب فانٹ، فانٹس ڈائرکٹری میں ہوگا تب اصل دھماکہ ہوگا۔۔۔۔۔
  14. arifkarim

    ! علوی نستعلیق کے اسکرین شارٹس !

    اسکی فکر نہ کریں، نبیل بھائی علوی نستعلیق کیلئے ایک ٹیسٹنگ تھیم بنا چکے ہیں!:grin: ذرا نیچے تھیمز پر نظر تو ماریں!
  15. arifkarim

    ! علوی نستعلیق کے اسکرین شارٹس !

    علوی بھائی کہاں ہیں؟ یہاں بہت ٹینشن ہو گئی ہے :)
  16. arifkarim

    ! علوی نستعلیق کے اسکرین شارٹس !

    میرے خیال میں ٹائمر کے مطابق ہی ریلیز ہوگا۔
  17. arifkarim

    فوٹوگرافی jOdy zulkarnaen کی

    یہ تصاویر ہیں یا پینٹنگز؟
  18. arifkarim

    واہ کیا مہارت ہے

    یہاں سب سے فائدہ مند مہارت تو پارکنگ کی ہے!
  19. arifkarim

    ناخن کاٹنا

    حسینی صاحب ایسے ہی پریشان ہو رہے ہیں، بھائی آپ ہر وقت اپنے ساتھ ایک عدد نیل کٹر رکھا کریں۔ جب ناخن چبانے کا خیال آئے، فورا نیل کٹر نکال کر کٹائی شروع کر دیں۔ جب ناخل ہی نہیں‌ رہیں گے تو پھر آپ کا دل خود ہی چبانے کو نہیں کرے گا۔
Top