نتائج تلاش

  1. arifkarim

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    لیٹسٹ یونیکوڈ شیٹ: http://unicode.org/charts/PDF/U0600.pdf سنہ ہجری کیلئے پرائوٹ یوز ایریا میں کوئی ویلیو دے دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. arifkarim

    مسلمان اورمسلمانی !

    بحوالہ اردو پوائنٹ ڈاٹ کام
  3. arifkarim

    سو ملین ڈالر کی قزاقی - سعودی ٹینکر پر صومالی قزاق قابض

    چلیں اب صومالیوں کی فراغت بھی کم ہو گئی ہے۔ مطلب وہ بھی اس فیلڈ کے شہسوار بن گئے ہیں۔ مسلمانوں کا نام تو پہلے ہی بدنام تھا۔ ناجانے میڈیا والے اس خبر میں سے کیا نکالیں؟!
  4. arifkarim

    کنورٹر ہندی سے اردو اور اردو سے ہندی کنورٹر

    محفل پر خوش آمدید، عباس بھائی۔۔۔۔ لگتا ہے آپ اپنے فجر نوری نستعلیق کو بھولے نہیں ہیں۔ امید ہے اسکے اگلے ورژن میں ایک بہترین نوری کیریکٹر چھپا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. arifkarim

    اخمد, ایک مردہ دہشت گرد!

    یوٹیوب پر 73 ملین سے زائد ویوز حاصل کرنے والی جیف ڈن ہیم کی اسٹینڈ اپ کامیڈی: YouTube - Jeff Dunham - Achmed the Dead Terrorist
  6. arifkarim

    ایڈولف ہٹلر -----

    زرداری کے آئیڈیل تو مرحوم بھٹو جی ہیں جنکی تصاویر انہوں نے ایوان صدر میں آویزاں کی ہیں!
  7. arifkarim

    ان پیچ دبئی فانٹ

    ہاں میرا خیال ہے ابن ضیاء فانٹ عمار نے بنایا تھا بہت پہلے۔ اسی طرح کا ایک فانٹ Decotype والوں نے بھی بنایا تھا جو کہ ٓفس ۲۰۰۷ کیساتھہی ملتا ہے!
  8. arifkarim

    ان پیچ ۳ کا عباس فانٹ

    ` آپ انپیج تھری ڈیمو کا یہ مسجد فانٹ اتار کر اسے فانٹ لیب میں چیک کر لیں: http://www.fileden.com/files/2008/5/23/1926615/Masjid.ttf باقی تمام فانٹس بھی اسی طرز پر ڈیمو کی حالت میں رکھے گئے ہیں کہ مخصوص حروف؛ م، ج، وغیرہ کی آئیسولیٹڈ اشکال ان میں شامل نہیں ہیں۔ اور نہ ہی اعراب ٹھیک لگتے...
  9. arifkarim

    اسلامی خّطاطی کے نئے زاویے

    بہترین مضمون کا شکریہ
  10. arifkarim

    ان پیچ دبئی فانٹ

    وضاحت کا شکریہ۔ مزید فانٹس کا انتظار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. arifkarim

    اسکیننگ : راہنما نکات

    ہر اسکینر کا پنا ایک اسکیننگ سافٹ ویر ہوتا ہے جو اسکو خریدنے پر اسکے ساتھ ہی ملتا ہے۔ عموما فائل کو 300 ڈی پی آئی کے ریزولشن میں اسکین کرنا چاہیے۔ اور بعد میں اسے اڈوبی پی ڈی ایف کے ذریعے کمپریس کرکے یہاں پوسٹ کیا جا سکتا ہے۔ اس سلسلے میں اگر کوئی مدد درکار ہو تو بتائیں۔
  12. arifkarim

    مرد اپنی آمدنی کیوں چھپاتے ہیں؟

    ہاں کبھی کسی ''مرد'' کو بھی خواتین کی سائڈ لینی چاہیے ورنہ وہ کہیں گی کہ ہم دنیا میں اکیلی ہیں ;)
  13. arifkarim

    لینکس اور نستعلیق ٹائپو گرافی

    بالکل۔۔۔ اسکو تلاش کرنا واقعی مشکل ہے۔ فائر فاکس ہر آپریٹنگ سسٹم پر چلتا ہے اور ہر جگہ یہ طرح طرح کے رینڈرنگ انجنز استعمال کرتا ہے۔ اسکے ریلیز نوٹس دیکھنے پڑیں گے-
  14. arifkarim

    بانڈ جیمز بانڈ

    فلم تو نہیں البتہ اسکی گیم ڈاؤنلوڈ کرکے چلا رہا ہوں۔ بہت اچھی گرافکس ہے!
  15. arifkarim

    زر..... داری

    لگتا ہے راسخ بھیا نے زرداری کا کام تمام کرنا ہے۔ بہت خوب!
  16. arifkarim

    The happiest people in the world

    i am very sorry for the cock or hen than never got any place to sleep!
  17. arifkarim

    کراچی کا ایک اور "اعزاز"

    اسکے باوجود اسکے ناظم کو دنیا کا دوسرا بہترین میئر قرار دیا گیا ہے۔۔۔۔
  18. arifkarim

    ان پیچ دبئی فانٹ

    جی لیکن اسی سافٹ ویر پر انحصار کی وجہ سے اردو ٹائپو گرافی عربی و فارسی کی طرح ترقی نہ کرسکی :(
  19. arifkarim

    مرد اپنی آمدنی کیوں چھپاتے ہیں؟

    عورتوں کی عمر پر تو بہت بحث ہو رہی ہے۔ کیا کسی نے سوچا ہے کہ آخر مرد اپنی آمدنی کیوں چھپاتے ہیں؟ شاید اسکے جواب کیساتھ آپکو عورتوں کی عمر چھپانے کا راز بھی مل جائے گا ;)
  20. arifkarim

    ایڈولف ہٹلر -----

    اس دنیا میں‌کوئی چیز بھی مستند نہیں ہے۔ احادیث کا حال آپکے سامنے ہے۔ ہر ہسٹری فتح یاب اقوام کی نظر سے لکھی جاتی ہیں، مفتوح قوم کی نظر سے نہیں۔ اگر آپ مفتوح اقوام کی نظر سے تاریخ پڑھ لیں تو اس دنیا کی کایا ہی پلٹ جائے گی!
Top