بچہ اور سانپ !

arifkarim

معطل
لیجئے تصدیق ہو گئی کہ بچہ کسی چیز سے نہیں ڈرتا:

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=PKUF7l-0Ra4"]YouTube - Y?lanla Oynayan Bebek Video Korkun� Kobra | www.canpare.com[/ame]
 
تعبیر

محفلین
واقعی بڑا بہادر بچہ ہے جبکہ کچھ بچے تو دوسروں کی گود میں آتے ہی رونا شروع کر دیتے ہیں
اس کے ماں باپ کتنے ظالم ہیں کہ کھڑے ہو کر تماشہ دیکھ رہے ہیں جبکہ میں تو اپنے بچے کے ساتھ کبھی اسیا نا ہونے دوں
 
میرے خیال میں سانپ زہریلا نہیں بلکہ پالتو ہے۔ میں نے سپیروں کی فیملیز میں انکے بچوں کو سانپوں سے کھیلتا دیکھا ہے۔
 
Top