نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس کی مختصر تاریخ پر تبصرے

    بلال بھیا آپ متعلقہ دھاگے میں دیکھیے وہاں سب تفصیل موجود ہے۔ بہتر ہوتا آپ پہلے اپنے امتحانات سے فراغت حاصل کرلیتے اور پھر یکسوئی سے یہاں وقت لگا لیتے۔ یہاں پائتھون پر دھاگوں کا انڈیکس بنا ہوا ہے۔
  2. محمداحمد

    نیگلریا جان لیوا وائرس دماغ کھانے والا

    اللہ خیر۔۔۔۔! یہ نئی نئی بیماریاں کہاں سے آ رہی ہیں؟
  3. محمداحمد

    ضروری کیوں ہے زخمِ نارسائی ۔۔۔۔ گزرتی کیوں نہیں تنہا کسی کی ۔۔۔

    ضروری کیوں ہے زخمِ نارسائی ۔۔۔۔ گزرتی کیوں نہیں تنہا کسی کی ۔۔۔
  4. محمداحمد

    عرفان صدیقی غزل ۔ قدم اُٹھے تو گلی سے گلی نکلتی رہی ۔ عرفان صدیقی

    غزل قدم اُٹھے تو گلی سے گلی نکلتی رہی نظر دیے کی طرح چوکھٹوں پہ جلتی رہی کچھ ایسی تیز نہ تھی اُس کے انتظار کی آنچ یہ زندگی ہی مری برف تھی پگھلتی رہی سروں کے پھول سرِ نوکِ نیزہ ہنستے رہے یہ فصل سوکھی ہوئی ٹہنیوں پہ پھلتی رہی ہتھیلیوں نے بچایا بہت چراغوں کو مگر ہوا ہی عجب زاویے بدلتی رہی...
  5. محمداحمد

    عرفان صدیقی غزل ۔ جھلس رہے ہیں کڑی دھوپ میں شجر میرے ۔ عرفان صدیقی

    غزل جھلس رہے ہیں کڑی دھوپ میں شجر میرے برس رہا ہے کہاں ابرِ بے خبر میرے گرا تو کوئی جزیرہ نہ تھا سمندر میں کہ پانیوں پہ کھلے بھی بہت تھے پَر میرے اب اس کے بعد گھنے جنگلوں کی منزل ہے یہ وقت ہے کہ پلٹ جائیں ہمسفر میرے خبر نہیں ہے مرے گھر نہ آنے والے کو کہ اُس کے قد سے تو اونچے ہیں بام و در...
  6. محمداحمد

    عرفان صدیقی غزل ۔ ذہن ہو تنگ تو پھر شوخیِ افکار نہ رکھ ۔ عرفان صدیقی

    غزل ذہن ہو تنگ تو پھر شوخیِ افکار نہ رکھ بند تہہ خانوں میں یہ دولتِ بیدار نہ رکھ زخم کھانا ہی جو ٹھہرا تو بدن تیرا ہے خوف کا نام مگر لذتِ آزار نہ رکھ ایک ہی چیز کو رہنا ہے سلامت، پیارے اب جو سر شانوں پہ رکھا ہے تو دیوار نہ رکھ خواہشیں توڑ نہ ڈالیں ترے سینے کا قفس اتنے شہ زور پرندوں کو...
  7. محمداحمد

    عرفان صدیقی غزل ۔ میرے ہونے میں کسی طور تو شامل ہو جاؤ ۔ عرفان صدیقی

    غزل میرے ہونے میں کسی طور تو شامل ہو جاؤ تم مسیحا نہیں ہوتے ہو تو قاتل ہو جاؤ دشت سے دُور بھی کیا رنگ دکھاتا ہے جنوں دیکھنا ہے تو کسی شہر میں داخل ہو جاؤ جس پہ ہوتا ہی نہیں خونِ دو عالم ثابت بڑھ کے اک دن اسی گردن میں حمائل ہو جاؤ وہ ستم گر تمھیں تسخیر کیا چاہتا ہے خاک بن جاؤ اور اس شخص...
  8. محمداحمد

    عرفان صدیقی غزل ۔ مروتوں پہ وفا کا گماں بھی رکھتا تھا ۔ عرفان صدیقی

    غزل مروتوں پہ وفا کا گماں بھی رکھتا تھا وہ آدمی تھا غلط فہمیاں بھی رکھتا تھا بہت دنوں میں یہ بادل ادھر سے گزرا ہے مرا مکان کبھی سائباں بھی رکھتا تھا عجیب شخص تھا، بچتا بھی تھا حوادث سے پھر اپنے جسم پہ الزامِ جاں بھی رکھتا تھا ڈبو دیا ہے تو اب اس کا کیا گلہ کیجے یہی بہاؤ سفینے رواں بھی...
  9. محمداحمد

    عرفان صدیقی غزل ۔ خوشبو کی طرح ساتھ لگا لے گئی ہم کو ۔ عرفان صدیقی

    غزل خوشبو کی طرح ساتھ لگا لے گئی ہم کو کوچے سے ترے بادِ صبا لے گئی ہم کو پتھر تھے کہ گوہر تھے، اب اس بات کا کیا ذکر اک موج بہرحال بہا لے گئی ہم کو پھر چھوڑ دیا ریگِ سرِ راہ سمجھ کر کچھ دور تو موسم کی ہوا لے گئی ہم کو تم کیسے گرے آندھی میں چھتنار درختو؟ ہم لوگ تو پتے تھے، اُڑا لے گئی ہم...
  10. محمداحمد

    عرفان صدیقی غزل ۔ زیرِ گرداب نہ بالائے مکاں بولتی ہے ۔ عرفان صدیقی

    غزل زیرِ گرداب نہ بالائے مکاں بولتی ہے خامشی آ کے سرِ خلوتِ جاں بولتی ہے یہ مرا وہم ہے یا مجھ کو بلاتے ہیں وہ لوگ کان بجتے ہیں کہ موجِ گذراں بولتی ہے لو سوالِ دہنِ بستہ کا آتا ہے جواب تیر سرگوشیاں کرتے ہیں، کماں بولتی ہے ایک میں ہوں کہ اس آشوبِ نوا میں چپ ہوں ورنہ دنیا مرے زخموں کی زباں...
  11. محمداحمد

    موت سے مت ڈرا مجھے، نیند سے مت جگا مجھے ۔ فاتح الدین بشیر

    بہت خوب فاتح بھائی! بہت اچھی غزل ہے اورخوبصورت اشعار ہیں۔ بہت سی داد قبول کیجے۔
  12. محمداحمد

    آن لائن پارٹ ٹائم جاب؟

    کیا کوئی دوست ان دو ویب سائٹس سے بھی وابستہ ہیں۔ اور یہ اس معاملے کیسی ہیں؟ http://www.freelancer.com/ http://freelanceswitch.com/
  13. محمداحمد

    تعارف Little confusing ...

    Of course! see this link.
  14. محمداحمد

    تعارف Little confusing ...

    Naima ! She has just started to learn alphabats of Urdu. So whatever you write here, write in English not in Nastaleeq English or both. :)
  15. محمداحمد

    تعارف Little confusing ...

    All right This is introduction section. You can introduce yourself here. How much Urdu have you learned yet? Share here what did you learn yet in Urdu. Urdu Mefil friend will be pleased to help you. یہ تعارف کا ذمرہ ہے۔ آپ یہاں اپنا تعارف پیش کرسکتی ہیں۔ اب تک کتنی اردو سیکھی ہے آپ نے...
  16. محمداحمد

    I am learning Urdu

    Welcome to Urdu Mehfil. Pleased to know that you are learning Urdu. Keep coming hopefully you will learn Urdu. اردو محفل میں خوش آمدید خوشی ہوئی کہ آپ اردو سیکھ رہی ہیں۔ آتی رہیے ، اُمید ہے آپ کو اردو سیکھنے میں مدد ملے گی۔
  17. محمداحمد

    آن لائن پارٹ ٹائم جاب؟

    لنک لگانے سے مراد اسپیمنگ ہے یا کچھ اور؟؟؟
  18. محمداحمد

    ووٹ دینے کے لئے کیا کیا نکات مدنظر رکھنے چاہئیں؟

    صابر بھائی بہتر ہوتا کہ آپ اس پیغام کو رائے شماری کی شکل میں پوسٹ کرتے اور ایک سے زیادہ آپشن کے انتخاب کی اجازت دے دیتے ۔ لوگوں کو اپنی رائے دینے میں آسانی ہو جاتی۔
  19. محمداحمد

    مہدی حسن مہدی حسن: سائیکلوں کی دکان سے عوام کے دلوں تک

    بھیا اب دوکان بہت پیچھے رہ گئی اور مہدی حسن بہت آگے نکل گئے ہیں، اب ان کی پہچان ان کا فن، اک کی آواز ہے۔ اب آپ اسی راستے سے اُنہیں تلاش کیجے۔ :)
Top