نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    مشق Strings کی مشقیں

    یہ کوڈ ایک ٹیکسٹ فائل میں سے کوئی مخصوص لفظ تلاش کرنے کے لئے استعمال ہو سکتا ہے۔ file = open('D:\pg1232.txt') # File Link : http://www.gutenberg.org/files/1232/1232.txt word = file.read() # Reading the entire file. word_lc = word.lower()#convert all words to lowercase. tofind = 'machiavelli' #...
  2. محمداحمد

    تحریک انصاف کی وزیرستان ریلی

    ایک ہی بات ہے بھائی ! اگر کرپشن پر قابو پالیا جائے تو سب کام میرٹ پر ہوں گے، اور جب سب کام میرٹ پر ہوں تو اچھی اقدار از خود پروان چڑھیں گی اور تعلیم بھی بہرکیف بہتری کی طرف جائے گی۔
  3. محمداحمد

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    نہ جانے کیا بات ہے کہ اردو محفل پر کم و بیش ایسی ہر بحث کے شرکاء دانستہ یا غیر دانستہ طور پر دائیں اور بائیں بازو میں بٹ جاتے ہیں اور بہت کم ہی لوگ غیر جانبدار رہ پاتے ہیں۔ پھر اس کے بعد بحث تو موضوع پر ہی ہوتی ہے لیکن بحث کا رُخ اور محرکات بدل جاتے ہیں ۔ اکثر گفتگو میں "حُبِ علی" کم اور "بُغضِ...
  4. محمداحمد

    ملالہ تم بےگناہ بچی تو نہیں۔۔۔ وسعت اللہ خان

    میں یوں بھی طالبان کے حق میں نہیں ہوں۔ :D
  5. محمداحمد

    ملالہ تم بےگناہ بچی تو نہیں۔۔۔ وسعت اللہ خان

    یوٹیوب یہاں بند ہے۔بہرکیف شکریہ ۔۔۔۔!
  6. محمداحمد

    ملالہ تم بےگناہ بچی تو نہیں۔۔۔ وسعت اللہ خان

    یہاں تو یوٹیوب بند ہے نہ ہی ہمارے پاس کوئی پشتو جاننے والا موجود ہے ۔ سو آپ ہی لب لباب بتا دیجے۔
  7. محمداحمد

    ملالہ تم بےگناہ بچی تو نہیں۔۔۔ وسعت اللہ خان

    اگر طالبان اتنے ہی اچھے ہیں تو وہ اس بات کی تردید کردیں۔ اب تو کیا اس سے پہلے بھی جب جب ان کی طرف سے ذمہ داری قبول کرنے کی بات کی گئی طالبان کی طرف سے کوئی تردیدی بیان نہیں آیا۔ ایسے میں اس بات پر یقین کرنے کے علاوہ کوئی بھی چارہ نہیں ہیں۔ نہ ہی طالبان اتنے دودھ کے دھلے ہیں کہ کوئی ان سے ایسی...
  8. محمداحمد

    اردو ایڈیٹر

    بلال آپ نے یہاں دیا گیا طریقہ آزما کر دیکھا ہے یا نہیں؟
  9. محمداحمد

    اردو محفل ہیروز

    واہ نایاب بھائی بہت خوب! پریزنٹیشن میں آپ کا ثانی کوئی نہیں۔
  10. محمداحمد

    اپنے زمروں کے سردار دھاگے

    بہت خوب نایاب بھائی۔۔۔۔! ہمیشہ کی طرح لاجواب پوسٹ کی ہے آپ نے۔ :best:
  11. محمداحمد

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    یہ لوگ اس قسم کی باتیں نہیں سوچتے، تب ہی ورلڈ کپ لے اُڑے۔ :)
  12. محمداحمد

    اردو محفل کے ابتدائی 380 ہفتوں کے پیغامات

    واہ کیا بات ہے شمشاد بھائی کی اور آپ کی بھی۔ :)
  13. محمداحمد

    واہ۔۔۔۔! یہ میری پسندیدہ ترین غزلوں میں سے ایک ہے۔ خوش رہیے۔

    واہ۔۔۔۔! یہ میری پسندیدہ ترین غزلوں میں سے ایک ہے۔ خوش رہیے۔
  14. محمداحمد

    اپنے سوا ہمارے نہ ہونے کا غم کسے ۔۔۔۔ اپنی تلاش میں تو ہمی ہم ہیں دوستو

    اپنے سوا ہمارے نہ ہونے کا غم کسے ۔۔۔۔ اپنی تلاش میں تو ہمی ہم ہیں دوستو
  15. محمداحمد

    عدم دن گزر جاینگے سرکار کوئی بات نہیں - عبدالحمید عدم

    آپ کا شہر اگر بار سمجھتا ہے ہمیں کوچ کر جاینگے سرکار کوئی بات نہیں واہ ! بہت خوب
  16. محمداحمد

    مشق Strings کی مشقیں

    بہت شکریہ محب بھیا! شکریہ کے بعد 2 عدد معذرت۔ :) پہلی اس بات پر کہ پچھلے دنوں پائتھون کے دھاگوں کو وقت نہیں دے سکا۔ اور دوسری اس بات پر کہ اس دھاگہ میں موجود Strings کی مشقیں مجھے بالکل بھی سمجھ نہیں آسکیں۔ اس مثال سے تو ایسا لگتا ہے جیسے ایک ویب لنک میں سے url کو اخذ کیا گیا ہے۔ لیکن...
  17. محمداحمد

    کمنٹ میں رپلائی بٹن

    ضرور بھائی! اپنی بساط بھر کوشش ضرور کروں گا ۔ انشاءاللہ۔
  18. محمداحمد

    کمنٹ میں رپلائی بٹن

    آپ کا ساغر صدیقی والا مضمون ہم پر اُدھار ہے ۔ جیسے ہی فرصت ملی اور طبیعت مائل ہوئی تو ضرور پڑھیں گے۔
  19. محمداحمد

    کمنٹ میں رپلائی بٹن

    خوش رہیے۔
  20. محمداحمد

    اردو محفل کے ابتدائی 380 ہفتوں کے پیغامات

    بہت خوب۔۔۔۔! واقعی اگر ایسا ہو جائے تو بہت اچھا لگے گا۔
Top