نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ایسا کہاں جا رہے ہیں بھائی آپ؟؟؟

    ایسا کہاں جا رہے ہیں بھائی آپ؟؟؟
  2. محمداحمد

    :)

    :)
  3. محمداحمد

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    خوب۔۔۔۔! یعنی بیت بازی کا مقابلہ ہو رہا ہے اور ہمیں پہلے ہی بے دخلی کا نوٹس ارسال کیا جا چکا ہے۔ :D ویسے تو ہم اچھے شعر پڑھنے کے شوقین ہیں، کچھ نہ کچھ یاد بھی رہ جاتے ہیں۔ لیکن بیت بازی وغیرہ سے گھبراتے ہیں کہ پتہ نہیں ہوتا کہ کب یادداشت دغا دے جائے :eek: سو کبھی دانستہ ایسی کوشش نہیں کی۔ :)...
  4. محمداحمد

    چھوٹا سا کام

    واہ بہت خوبصورت بات کہی آپ نے اور بہت خوب لکھا۔ کاش آپ نے جو لکھا ہم سب اپنی زندگی کو ویسا ہی بنا لیں اور کسی کے کام آنے والا بنیں۔ مجھے بہت خوشی ہوئی آپ کی تحریر پڑھ کر۔ خوش رہیے ، شاد آباد رہیے۔
  5. محمداحمد

    کیا یہ سچ ہے؟

    ٹھیک کہا آپ نے۔ ۔۔۔! سب ایک سے بڑھ کر ایک ہیں یہاں تو۔۔۔۔۔!
  6. محمداحمد

    یاد آنے والے کیوں بھول جاتے ہیں ۔۔۔ طلعت عزیز

    یاد آنے والے کیوں بھول جاتے ہیں بھول جانے والے کیوں یاد آتے ہیں DivShare File - gurudev07_www_songs_pk__2.mp3
  7. محمداحمد

    آڈیو اور ویڈیو ربط پوسٹ کرنے کا طریقہ

    آڈیو فائلز کیسے شئر کی جائیں جو براہِ راست محفل میں چل سکیں، میں نے ایک گیت Divshare پر اپلوڈ کیا ہے لیکن یہاں پوسٹ کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
  8. محمداحمد

    روشنی مزاجوں کا کیا عجب مقدر ہے زندگی کے رستے میں، بچھنے والے کانٹوں کو رہ سے ہٹانے میں عمر کاٹ...

    روشنی مزاجوں کا کیا عجب مقدر ہے زندگی کے رستے میں، بچھنے والے کانٹوں کو رہ سے ہٹانے میں عمر کاٹ دیتے ہیں اور اپنے حصے کے پھول بانٹ دیتے ہیں
  9. محمداحمد

    امجد اسلام امجد سیلف میڈ لوگوں کا المیہ

    بہت ہی خوبصورت نظم ہے اور مجھے ہمیشہ سے بہت پسند ہے۔ بہت شکریہ نیرنگِ خیال! خوش رہیے۔ :)
  10. محمداحمد

    میرے ہونے میں کسی طور تو شامل ہو جاؤ ۔۔۔۔ تم مسیحا نہیں ہوتے ہو تو قاتل ہو جاؤ ۔۔۔ عرفان صدیقی

    میرے ہونے میں کسی طور تو شامل ہو جاؤ ۔۔۔۔ تم مسیحا نہیں ہوتے ہو تو قاتل ہو جاؤ ۔۔۔ عرفان صدیقی
  11. محمداحمد

    امجد اسلام امجد جب تک جیون جوت چلے

    بہت اعلیٰ۔۔۔۔!
  12. محمداحمد

    I am learning Urdu

    She should listen to Anup JaloTa, as his accent is wonderfully clear. and brilliant. :) considering learning point of view.
  13. محمداحمد

    وینا ملک عوام کی عدالت میں

    ہم اسے ایسے سمجھتے ہیں: میں نے وینا کو اردو محفل پر آنے کی دعوت دےدی ہے۔۔ اپنا اپنا سامان تیار رکھیں۔۔۔ ۔:D بھاگنے کے لئے :p
  14. محمداحمد

    کچھ شوبزنیوز جہنیں پڑھ کے مجھےکافی حیرت ہوئی...

    :D خوب ! اب یہ تو نیلم کو ہی پتہ ہوگا کہ آئندہ وہ محترمہ کیا کرنے جا رہی ہیں۔:)
  15. محمداحمد

    وینا ملک عوام کی عدالت میں

    خدا کا شکر کہ آپ نے جوش میں بھی ہوش سے کام لیا ۔۔۔۔۔! :)
  16. محمداحمد

    صرف بالغوں کے لیے - 18 سال سے کم عمر والے کلک نہ کریں

    صرف بالغوں کے لیے - 18 سال سے کم عمر کا کلک نا کریں یہ کاکلک کیا ہوتا ہے بھیا؟ :) اور اُسے ووٹ کیسے دیا جائے جسے کوئی الیکشن میں کھڑے ہی نہیں ہونے دیتا۔ :D
  17. محمداحمد

    صبح بخیر۔۔۔۔!

    صبح بخیر۔۔۔۔!
  18. محمداحمد

    ترکِ دنیا کا ارادہ ہی کیا تھا کہ وہ شخص ۔۔۔ آ گیا خواہشِ دنیا کو جگانے کے لئے۔۔۔ سلیم کوثر

    ترکِ دنیا کا ارادہ ہی کیا تھا کہ وہ شخص ۔۔۔ آ گیا خواہشِ دنیا کو جگانے کے لئے۔۔۔ سلیم کوثر
  19. محمداحمد

    ووٹ دینے کے لئے کیا کیا نکات مدنظر رکھنے چاہئیں؟

    ویسے میرا خیال ہے کہ ووٹ اُس پارٹی کو دینا چاہیے جو نظریاتی اساس پر سیاست کرے ۔ اور اس کی سیاست کا محور طبقاتی یا نظریہ ضرورت ہرگز نہ ہو۔ پاکستان میں ایسی جماعتیں کتنی ہیں سب کو ہی پتہ ہے۔
  20. محمداحمد

    ووٹ دینے کے لئے کیا کیا نکات مدنظر رکھنے چاہئیں؟

    اگر ایسا ہے تو ہمیں فی الحال ایم این اے(ز) کی ضرورت نہیں ہے بلکہ ہمیں تو ایسے لوگوں کی ضرورت ہے جو قانون بنانے کے بجائے قانون کے مکمل اور یکساں نفاذ (بھر پور عمل درآمد) کو یقینی بنائیں۔ قانون تو یہاں بنتے ہی رہتے ہیں بلکہ ترمیموں پر ترمیمیں کرکے ڈھیر لگایا ہوا ہے۔ لیکن قانون کا نفاذ انصاف کے...
Top