بہت ہی خوب ! خلیل بھائی !
مری دُعا ہے سلامت رہے قیامت تک
یہ میری پاک زمیں ، یہ مرا حسیں نوشاد
آمین
بہت اچھا لگا یہ کلام۔ ہماری طرف سے بہت سی داد حاضر ہے۔
ویسے مہدی بھیا نے اپنی واردات کو بہت خوبی سے بیان کیا ہے۔
ہم ہوتے تو ایسی بے باک اور خوبصورت نثر کبھی نہ لکھ پاتے، بلکہ شاعری میں بھی بس اتنا ہی ہو پاتا کہ جیسے چائے کی بند کیتلی سے کبھی کبھی تھوڑی بہت بھانپ نکلتی نظر آتی ہے۔ :D