نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    آئندہ سے آپ کے لئے اور خان صاحب کے لئے الگ دھاگہ کھولنا پڑے گا۔ :D شمشاد بھائی کو تو ہم اپنے گروپ میں کر ہی لیں گے۔ ;)
  2. محمداحمد

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    انہوں نے صرف دعا کی تھی آخری بال پر لگ گیا۔ :)
  3. محمداحمد

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    بھیا آپ کے تو سارے مراسلوں پر ہی یہ ٹیگ لگایا جا سکتا ہے۔ پر ہم لگائیں گے نہیں کیونکہ ہمیں پتہ ہے کہ آپ ذرا زیادہ زود رنج ہیں۔
  4. محمداحمد

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    شاید اس لئے کہ ایشیائی ٹیمز پر اسپن اٹیک کا کوئی فائدہ نہیں ۔
  5. محمداحمد

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    میں بھی یہی سمجھا تھا پر پھر سے پڑھا تو کچھ اور لگا۔
  6. محمداحمد

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    یہی کہ پاکستان کو کم سے کم چھکے کھانا چاہیے۔ ورنہ پہلے تو میں نے کچھ یوں پڑھا تھا۔ " پاکستان کے پہلے اوور میں کم از کم چھ چھکے کھانا چاہیے۔" یہ پڑھ کر ہی گھوم گیا تھا کہ پھر سے پڑھا۔ :)
  7. محمداحمد

    فیس بک پر شیئر کردہ اقبال کی شاعری سے ایک اقتباس جس پر مجھے قدرے شک گزرا

    ارے بھیا دل پر نہ لیں۔ اردو محفل میں تانک جھانک کے لئے ذرا دل بڑا رکھنا پڑتا ہے۔ بس آتے جاتے رہیے آپ کو بھی ان سب باتوں کی چاٹ لگ جائے گی۔ :D
  8. محمداحمد

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    خان صاحب نے حق میں ہی بولا ہے لیکن پہلے پہل میں بھی چونک گیا تھا۔ :p
  9. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    اب کسی اور کو مت بتائیے گا۔ اپنے تک رکھیے۔ یہ گفتگو صیغہء راز میں رہے گی۔ :D
  10. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    پھر آپ کے پاس اتنی باتیں کہاں سے آتی ہیں۔ :p
  11. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    ارے بھیا کیوں آپ ہمارا یہاں آنا جانا بند کروائیں گے۔ :D
  12. محمداحمد

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ عبدالرزاق کو آج پھر بٹھا دیا گیا ہے اور اُن کی جگہ سہیل تنویر کھیلیں گے۔
  13. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    کرتے تو کافی لوگ ہیں بس پتہ نہیں چلنے دیتے۔ :p
  14. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    لیکن یہاں کوئی کیوں چُھپنے لگا، یہاں تو بس ادھر اُدھر کی باتیں ہی ہوتی ہیں۔ :)
  15. محمداحمد

    فیس بک پر شیئر کردہ اقبال کی شاعری سے ایک اقتباس جس پر مجھے قدرے شک گزرا

    یہ بات تو کسی نے بھی نہیں کہی کہ اقبال دنیا کے سب سے بڑے اور سب سے اچھے شاعر ہیں۔ ہاں مزمل بھائی کی بات سے ایسا لگتا ہے کہ وہ اقبال کو شاعر ہی نہیں مانتے۔ تو بھی کوئی بات نہیں، سب کو اپنی رائے دینے کا حق ہے۔
  16. محمداحمد

    فیس بک پر شیئر کردہ اقبال کی شاعری سے ایک اقتباس جس پر مجھے قدرے شک گزرا

    ہم تو مذاق ہی کررہے تھے ، لیکن مزمل بھائی بہت سنجیدہ ہیں اس معاملے میں۔ :)
  17. محمداحمد

    دادی: ایک ہنس مکھ اور بہادر خاتون

    آنکھیں نم ہوگئیں بھائی یہ تحریر پڑھ کر ۔۔۔۔۔! بہت ہمت والی ہیں آپ کی دادی اور آپ لوگ بہت خوش قسمت کے اُن کا ساتھ پایا۔ اللہ اُنہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے (آمین)۔ جتنا ممکن ہوسکے اُن کے آرام کا خیال رکھیے۔
  18. محمداحمد

    صدقہ بلاؤں کو ٹالتا ہے!

    مقدس ہمارے لئے تو فی الحال یہ پورا دھاگہ ہی میٹر نہیں کرتا، ہم تو بس یونہی میچ شروع ہونے تک خوش گپیوں میں وقت کاٹنا چاہ رہے ہیں۔ :D ورنہ آپ تو ہیں ہی ہماری اچھی سی پیاری سی بہنا۔ :) پائتھون والے دھاگوں میں جانا ہے کہ محب بھائی نے بہت کچھ لکھ مارا ہے اور ہم کچھ مصروفیت اور کچھ فطری کام چوری کے...
  19. محمداحمد

    صدقہ بلاؤں کو ٹالتا ہے!

    سو ! شڈ وی کال یو پاکستانی بڑٹش ؟؟؟ :D
  20. محمداحمد

    صدقہ بلاؤں کو ٹالتا ہے!

    اصل میں پاکستان "ڈی فیم" اتنا ہوگیا ہے کہ لوگ اپنے نام کے ساتھ پاکستان کا نام لگانا مناسب نہیں سمجھتے۔
Top