بھئی یہ غلط بات ہے۔ شمشاد بھائی پہلے ہی آج کل غصے میں ہیں اور آپ بار بار ہمیں اُن کے رُو برو کھڑا کر دیتی ہیں۔ :D اب اگر آج پاکستانی ٹیم اچھا نہ کھیلی تو وہ سارا غصہ اُتارنے اسی دھاگے میں آجائیں گے۔ :worried:
بھائی میں کبھی ادب میں چھوٹے بڑے اور مراتب کی بحث میں نہیں پڑتا، نہ ہی میرا اتنا علم ہے۔میں ایک معمولی طالبِ علم ہوں مجھے تو اقبال اور غالب کے شعر سمجھ آجائیں یہی میرے لئے بہت بڑی بات ہے۔ میری نظر میں اقبال بڑے شاعر تھے اور ہیں، مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ میری رائے کو کوئی کیا اہمیت دیتا...