خوب ! بھائی لوگوں نے ایک دن میں دس صفحے بھر دیئے، پڑھ پڑھ کر حال ہوگیا۔۔۔۔ اتنا ہم اسکول لائف میں پڑھ لیتے تو آج۔۔۔۔۔ :p
ویسے میچ خوب رہا اور میچ دیکھنے کا لطف آیا۔ پاکستان میچ نہیں جیت سکا اس کا افسوس ضرور لیکن کوشش کی اس لئے کوئی غم نہیں۔ یوں بھی پاکستان وہ واحد ٹیم ہے جو اب تک کھیلے گئے...