سب سے پہلے تو میرے بتائے ہوئے طریقے پر بلاگ پوسٹ ایڈٹ کرکے کمینٹس کے آپشن پر چیک لگالیں ۔ پھر بلاگ ٹیمپلیٹ میں مطلوبہ کوڈ تلاش کرنے سے پہلے اس بات کو یقینی بنائیں کہ ّ Expand Widget Templates پر بھی چیک لگا ہوا ہے۔
بلال بھائی۔۔۔۔!
آپ بلاگر کے لے آؤٹ پر جا کر بلا گ پوسٹ کے نیچے دیا گیا Edit کو کلک کریں ، یہ لنک آپ کو Configure Blog Post پر لے جائے گا، وہاں جا کر کمینٹس کے آپشن پر چیک لگا دیں اور اپنی مرضی کا ٹیکسٹ لکھ دیں۔
یہاں سے آپ کو ہیلپ مل جائے گی۔
میرا خیال ہے آپ کی بات ٹھیک ہے اور یہ جون کا ہی شعر ہے۔ لیکن مجھے کسی دوست نے پیرزادہ قاسم کے نام سے سنایا تھا۔ جون کی یہ غزل ویب پر کافی جگہ موجود ہے۔
دل نے وفا کے نام پر کار ِ جفا نہيں کيا
خود کو ہلاک کر ليا، خود کو فدا نہيں کيا
کيسے کہيں کہ تجھ کو بھي ہم سے ہے واسطہ کوئي
تم نے تو ہم سے...
کہتے ہیں کسی زمانے میں ایک بادشاہ بہت زیادہ بیمار ہوگیا ۔سارے ملک سے عالم فاضل طبیب بلوائے گئے۔ سب اطباء نے اپنے بھرپور علم اور تجربے کا استعمال کرتے ہوئے بادشاہ کا ہر ممکن علاج کیا لیکن وہ ٹھیک نہ ہوا۔ پھر ایک دن ایک طبیب نے کہا کہ بادشاہ کا علاج ہو سکتا ہے اگر بادشاہ کو اس ملک کے کسی ایسی شخص...
خوش رہنے کا معاشیات سے بہت زیادہ تعلق نہیں ہے بلکہ خوش رہنے کے لئے مثبت سوچ کا ہونا بہت ضروری ہے، اگر آپ خوش رہنے کا ہنر جانتے ہیں تو آپ برے حالات میں بھی خوش رہ سکتے ہیں اور اپنی توانائیاں حالات بہتر بنانے پر خرچ کرسکتے ہیں۔ خوش رہنے کے لئے قناعت کی دولت بھی بہت اہم چیز ہے تاہم قناعت اور پست...