خوب۔۔۔۔! یعنی بیت بازی کا مقابلہ ہو رہا ہے اور ہمیں پہلے ہی بے دخلی کا نوٹس ارسال کیا جا چکا ہے۔ :D
ویسے تو ہم اچھے شعر پڑھنے کے شوقین ہیں، کچھ نہ کچھ یاد بھی رہ جاتے ہیں۔ لیکن بیت بازی وغیرہ سے گھبراتے ہیں کہ پتہ نہیں ہوتا کہ کب یادداشت دغا دے جائے :eek: سو کبھی دانستہ ایسی کوشش نہیں کی۔ :)...
واہ بہت خوبصورت بات کہی آپ نے اور بہت خوب لکھا۔
کاش آپ نے جو لکھا ہم سب اپنی زندگی کو ویسا ہی بنا لیں اور کسی کے کام آنے والا بنیں۔
مجھے بہت خوشی ہوئی آپ کی تحریر پڑھ کر۔
خوش رہیے ، شاد آباد رہیے۔
صرف بالغوں کے لیے - 18 سال سے کم عمر کا کلک نا کریں
یہ کاکلک کیا ہوتا ہے بھیا؟ :) اور اُسے ووٹ کیسے دیا جائے جسے کوئی الیکشن میں کھڑے ہی نہیں ہونے دیتا۔ :D
ویسے میرا خیال ہے کہ ووٹ اُس پارٹی کو دینا چاہیے جو نظریاتی اساس پر سیاست کرے ۔ اور اس کی سیاست کا محور طبقاتی یا نظریہ ضرورت ہرگز نہ ہو۔ پاکستان میں ایسی جماعتیں کتنی ہیں سب کو ہی پتہ ہے۔
اگر ایسا ہے تو ہمیں فی الحال ایم این اے(ز) کی ضرورت نہیں ہے بلکہ ہمیں تو ایسے لوگوں کی ضرورت ہے جو قانون بنانے کے بجائے قانون کے مکمل اور یکساں نفاذ (بھر پور عمل درآمد) کو یقینی بنائیں۔ قانون تو یہاں بنتے ہی رہتے ہیں بلکہ ترمیموں پر ترمیمیں کرکے ڈھیر لگایا ہوا ہے۔ لیکن قانون کا نفاذ انصاف کے...