اقبال جتنے اچھے فلسفی تھے اس سے اچھے شاعر تھے، اور یہی بات اس کے برعکس بھی ہے۔
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
جنہیں کرسیاں ہوں پیاری، وہ یہیں سے لوٹ جائیں
مرے کارواں میں شامل کوئی کم نظر نہیں ہے
'ظرف' کو میں نے 'نظر' سے تبدیل کردیا ہے کہ ایسے مصرع خارج از بحر ہوجاتا ہے۔ :)