"شہدہ۔۔۔! میرا کوئی شہدہ نہیں ہے۔ لا حول ولا قوۃ کیا آپ مجھے لفنگا سمجھتے ہیں! لفنگا ہوگا وہی سالا فیاض۔ ایک دفعہ پھر لا حول ولا قوۃ!"
"آپ اونچا بھی سنتے ہیں؟" سجاد اسے گھورنے لگا!
"میں اونچا نیچا سب کچھ سن سکتا ہوں!" عمران برا سا منہ بنا کر بولا اور سگریٹ کیس سے دوسرا سگریٹ نکالنے لگا۔۔۔...
پھر سجاد خاموش ہو کر کچھ سوچنے لگا! وہ بے خیالی میں پے در پے سگریٹ کے لمبے لمبے کش لے رہا تھا! اچانک اس کے چہرے کے قریب ایک دھماکہ ہوا اور سگریٹ کی دھجیاں اڑ گئیں۔
"ارے خدایا!" سجاد چیخ مار کر فرش پر ڈھیر ہو گیا۔
"کیا ہوا!" اند رسے کوئی چیخا! پھر دوڑنے کی آواز آئی اور دروازہ جھٹکے سے کھل...
۳
جمیل کی کوٹھی بڑی شاندار تھی اور اس کا پھیلاؤ بہت زیادہ تھا! ہوسکتا ہے کہ اس کی تعمر اس اندازے کے ساتھ ہوئی ہو کہ پورا خاندان اس میں رہ سکے! کم و بیش پچیس کمرے ضرور رہے ہوں گے۔
فیاض عمران کو پچھلی رات ہی یہاں پہنچا گیا تھا اور پھر فیاض وہاں اتنی ہی دیر ٹھہرا تھا جتنی دیر میں وہ سجاد اور...
نستعلیق کا بنیادی اصول ہی اس کے عمودی لکھائی ہے، یعنی جتنے حروف لفظ میں بڑھتے جائیں گے، لفظ اتنا ہی اونچا ہوتا جائے گا۔ تو پاک نستعلیق میں عام استعمال کے الفاظ کو مد نظر رکھ کر شاید اتنی ہی لائن سپیسنگ دی گئی ہے جتنی کہ ممکن تھی اور بری بھی نہ لگے۔۔۔ ویسے باقی تفصیل تو محسن بھائی ہی بتا سکیں گے
عمران سیریز
نیکی اور پوچھ پوچھ۔ میرے پاس بھی عمران سیریز اور جاسوسی دنیا موجود ہے، لیکن دونوں کی دو دو کتب گم ہیں۔ اگر آپ سکین کر دیں تو بہت اچھا رہے گا۔ میرے پاس یا تو لکھنے کا وقت ہوتا ہے یا پھر سکین کرنے کا :(
جب تیار ہوں توبتا دیجئےگا، آپ کی رہمنائی ہمارا کام ہوگا :)
"اچھا! خیر ہٹاؤ!" عمران نے کچھ سوچتے ہوئے کہا "جمیل کس حیثیت کا آدمی ہے!"
"ظاہر ہے کہ وہ بھی دولت مند ہی ہوگا ورنہ جاوید مرزا کے یہاں رشتہ کی تجویز کیونکر ہوتی۔۔۔ اور اب تو جمیل کی دولت میں مزید اضافہ ہو جائے گا کیونکہ ابھی حال ہی میں اس کی ایک مملوکہ زمین میں تیل کا بہت بڑا ذخیرہ دریافت ہوا...
"حالات کچھ اسی قسم کے ہیں!" فیاض سرہلا کر بولا "اگر واقعی یہ کوئی مرض ہے تو اس پرندے نے جمیل ہی کو کیوں منتخب کیا جب کہ پورا ہال ہی بھرا ہوا تھا؟"
"یہ دلیل بے تکی ہے!"
"پوری بات بھی تو سنو! اگر اچانک اس دن وہ اس مرض میں مبتلا نہ ہو گیا ہوتا تو اس کی منگنی تیسرے ہی دن ایک بہت اونچے خاندان...
"جمیل کا یہی بیان ہے! میں نے وہی میز منتخب کی ہے جس پر اس دن جمیل تھا!"
"کیا؟" عمران اچھل کر کھڑا ہوگیا۔ "یعنی یہی میز جو ہم استعمال کر رہے ہیں؟"
"ہاں یہی! اور خدا کے لئے سنجیدگی سے سنو! بیٹھ جاؤ!"
"واہ رے آپ کی سنجیدگی!" عمران چڑ کر ہاتھ نچاتا ہوا بولا۔ "سانپ کے پھن پر بٹھا دو مجھے۔...
جن لوگوں نے عمران کو ویٹر سے مصافحہ کرتے دیکھا تھا۔ وہ اب بھی ان دونوں کو گھور رہے تھے!
فیاض کو پھر اس پر تاؤ آگیا اور وہ تلخ لہجے میں بولا۔
"تمہارے ساتھ وہی رہ سکتا ہے، جسے اپنی عزت کا پاس نہ ہو!"
"آج کل فری پاس اور کنسیشن بالکل بند ہے!" اس نے سرہلا کر کہا اور ہونٹ سکوڑ کر چاروں طرف...
۲
سردار گڈھ ایک پہاڑی علاقہ تھا! اب سے پچاس سال قبل یہاں خاک اڑتی رہی ہوگی۔مٹی کا تیل دریافت ہو جانے سے اچھا خاصا شہر بس گیا تھا۔
شروع میں صرف مزدور طبقہ کی آبادی تھی! آہستہ آہستہ یہ آبادی پھیلاؤ اختیار کرتی گئی! پھر ایک دن سردار گڈھ جدید طرز کا ایک ترقی یافتہ شہر بن گیا! پہلے صرف مٹی کے...
فیاض کی رفتار تیز ہو گئی! وہ قریب قریب دوڑنے لگا تھا! عمران کے قریب پہنچ کر اس کا ہاتھ گھوما ضرور لیکن خلا میں چکر کاٹ کر رہ گیا کیونکہ عمران بڑی پھرتی سے بیٹھ گیا تھا!
"ہائیں۔۔۔ ہائیں۔۔۔! کیا ہو گیا ہے تمہیں!" عمران نے اٹھ کر اس کے دونوں ہاتھ پکڑ تے ہوئے کہا! "ابھی تو تم اچھے بھلے تھے۔۔۔"...
"کیوں پریشان کرتے ہو؟"
"پریشان تم کرتے ہو! یا میں؟"
"اچھا۔۔۔ تم اسٹیرنگ کرو! میں دھکا دیتا ہوں!" فیاض نے کہا۔
"اچھا بابا!" عمران پیشانی پر ہاتھ مار کر بولا!
وہ اگلی سیٹ پر جا بیٹھا اور کیپٹن فیاض کار کو دھکیل کر آگے کی طرف بڑھانے لگا!
کار نہ صرف اسٹارٹ ہوئی بلکہ فراٹے بھرتی ہوئی...
۱
چودھویں کی چاندنی پہاڑیوں پر بکھری ہوئی تھی۔۔۔ سناٹے اور چاندنی کا حسین امتزاج صدیوں پرانی چٹانوں کو گویا جھنجھوڑ کر جگا رہا تھا!۔۔۔ ایک لامتناہی سکوت کے باوجود بھی نہ جانے کیوں ماحول بڑا جاندار معلوم ہو رہا تھا۔ پہاڑوں میں چکراتی ہوئی سیاہ سڑک پر جو بلندی سے کسی بل کھائے ہوئے سانپ سے...
یعنی جس چیز سے محبت ہو، اسے ذبح کرکے پکا لیا جائے؟
بکرے مل جاتے ہیں، لیکن قربانی کا انتظام نہیں ہو پاتا کہ آپ یہاں سلاٹر ہاؤس کے علاوہ کہیں بھی جانور کو ذبح نہیں کرسکتے یا پھر اگر آپ کا اپنا فارم ہاؤس ہو تو ادھر کی اجازت لینی ہوتی ہے